اتوار, مئی 10, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شہر میں وزیراعظم کے خلاف ’ مودی نو انٹری ‘ کا فلیکسی

Rubina by Rubina
نومبر 11, 2022
in بھارت, سیاست
231 0
0
شہر میں وزیراعظم کے خلاف ’ مودی نو انٹری ‘ کا فلیکسی
545
SHARES
457
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد : وزیراعظم نریندر مودی کے دورے تلنگانہ کے موقع پر شہر حیدرآباد کے علاوہ ریاست کے دوسرے اضلاع میں ان کے خلاف فلیکسی اور بیانرس لگاتے ہوئے احتجاج کرنا روایت بنتی جارہی ہے ۔ نریندر مودی 12 نومبر کو تلنگانہ کے دورے پر پہونچ رہے ہیں جہاں وہ ضلع پداپلی کے راما گنڈم میں راما گنڈم فرٹیلائزرس اینڈ کیمیکلس لمٹیڈ (RFCL) کو قوم کے نام معنون کریں گے ۔ وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز چیک پوسٹ کے پاس ایک فلیکسی لگاتے ہوئے ’ مودی نو انٹری ‘ تحریر کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ بافندوں کی جانب سے چک پوسٹ کے علاوہ شہر کے دوسرے علاقوں میں اس طرح کے پوسٹرس لگائے گئے ہیں ۔ ایک طرف وزیراعظم کے خلاف فلیکسی لگائے گئے ہیں دوسری طرف کمیونسٹ جماعتوں ، مزدور تنظیموں ، طلبہ کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے راما گنڈم میں سیاہ پرچم کے ذریعہ مودی کی مخالفت کرنے اور احتجاج کرنے کی دھمکیاں دینے سے ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہونچ رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ جولائی کے دوران حیدرآباد میں بی جے پی کا قومی اجلاس منعقد ہوا تھا تب ٹی آر ایس نے شہر کے کئی مقامات پر ’بائے بائے مودی ‘ کے نام سے فلیکسی اور پوسٹرس لگائے تھے ۔ پھر دوبارہ وزیراعظم کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے کے اعلانات سے بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں اور مزدور تنظیموں میں لفظی جنگ دیکھی جارہی ہے اور ہینڈلوم پر عائد کردہ 5 فیصد جی ایس ٹی سے دستبرداری اختیار کرنے کا پوسٹرس لگاتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

 

Previous Post

Next Post

’میرا نام شالنی تھا، اب میں فاطمہ ہوں‘: دولت اسلامیہ میں انڈین خواتین کے موضوع پر بننے والی فلم پر تنازع

Next Post
’میرا نام شالنی تھا، اب میں فاطمہ ہوں‘: دولت اسلامیہ میں انڈین خواتین کے موضوع پر بننے والی فلم پر تنازع

’میرا نام شالنی تھا، اب میں فاطمہ ہوں‘: دولت اسلامیہ میں انڈین خواتین کے موضوع پر بننے والی فلم پر تنازع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist