اتوار, مئی 10, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اسپیکر نے ٹی آر ایس کے نو منتخب رکن اسمبلی کو حلف دلایا

Rubina by Rubina
نومبر 11, 2022
in بھارت, سیاست
276 0
0
365
SHARES
574
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد- اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی نے حالیہ اسمبلی حلقہ منوگوڑ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے پربھاکر ریڈی کی اسمبلی کی رکنیت کا حلف دلایا ۔ اس موقع پر ریاستی وزراء کے ٹی آر ، ہریش راؤ ، وی پرشانت ریڈی ، محمد محمود علی ، جگدیش ریڈی ، اندرا کرن ریڈی ، پی اجئے کمار کے علاوہ ٹی ار ایس کے ارکان پارلیمنٹ ، ارکان اسمبلی ، ارکان قانون ساز کونسل مختلف کارپوریشنس کے صدور نشین اور ٹی آر ایس کے قائدین نے شرکت کی ۔ حلف برداری کے بعد اسپیکر اسمبلی نے نئے رکن اسمبلی کو اسمبلی کے رولس بکس اور شناختی کارڈ حوالے کیا ۔ واضح رہے کہ جاریہ ماہ 3 نومبر کو منعقدہ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کے امیدوار کے پربھاکر ریڈی نے بی جے پی کے امیدوار کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی کو 10 ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت سے شکست دی تھی ۔ حلف لینے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے پربھاکر ریڈی نے پارٹی امیدوار بنانے اور انتخابی مہم میں حصہ لینے پر چیف منسٹر کے سی آر سے اظہار تشکر کیا اور ساتھ ہی ان کی انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تمام وزراء ، ارکان اسمبلی ، ارکان پارلیمنٹ ، ارکان قانون ، ساز کونسل اور پارٹی کے دوسرے قائدین کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران جو بھی وعدے کئے گئے ہیں انہیں پورا کرنے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کریں گے ۔۔

Previous Post

وزیراعظم نریندر مودی کا کل دورۂ راما گنڈم

Next Post

شہر میں وزیراعظم کے خلاف ’ مودی نو انٹری ‘ کا فلیکسی

Next Post
شہر میں وزیراعظم کے خلاف ’ مودی نو انٹری ‘ کا فلیکسی

شہر میں وزیراعظم کے خلاف ’ مودی نو انٹری ‘ کا فلیکسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist