اتوار, مئی 10, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوکرین کےکئی شہروں پربیک وقت حملے،خارکیٖف میں روس کی بری فوج اُتر گئی

Rubina by Rubina
مارچ 3, 2022
in بھارت, دنیا, سیاست
79 0
0
یوکرین کےکئی شہروں پربیک وقت حملے،خارکیٖف میں روس کی بری فوج اُتر گئی
76
SHARES
135
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بدھ کو یوکرین پر حملے کے چوتھے دن روس نے فضائی حملوں میں شدت پیداکرتے ہوئے بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بنایا جبکہ ملک کے دوسرے سب سے اہم شہر خارکیٖف میں بری فوج کو اتار دیاگیاہے ۔ روسی چھاتہ بردار فوج کے اترنے کے بعد شہر کی سڑکوں پر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ خیرسون شہر پر قبضہ کرلینے کے دعوے کے بعد روسی فوجیں ماریوپول اور خارکیف شہر پر قبضے کی کوشش کررہی ہیں۔ یوکرین کی فوج نے سوشل میڈیا ایپ ٹیلی گرام پر جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ ’’حملہ آور اور یوکرینیوں کے درمیان سڑکوں پر لڑائی ہو رہی ہے۔‘‘ الزام ہے کہ روسی فوج شہر کے رہائشی علاقوں اور سینٹرل اسکوائر پر بھی بمباری کر رہی ہے۔ ۷؍ دنوں سے جاری حملے میں یوکرین میں عام شہریوں کی ہلاکت ۲؍ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جس میں بچوں کی بھی خاصی تعداد ہے جبکہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے جانباز اب تک جوابی کارروائی میں ۶؍ ہزار سے زائد روسی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ کے مشیر انٹن گیراشچینکو نے بتایا کہ بدھ کوخارکیف میں فضائی حملے کے نتیجے میں ایک فلائٹ اسکول کے بیرکوں میں آگ لگ گئی۔ٹیلی گرام پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ’’عملاً خارکیف میں ایسا کوئی علاقہ باقی نہیں بچا ہے جہاں توپ کے گولے نہ گرے ہوں۔ ‘‘ خارکیف کی آبادی تقریباً ۱۴؍ لاکھ ہے اور یہ روسی سرحد کے قریب واقع ہے۔ اس دوران یوکرین کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کو ایک ویڈیو جاری کیا اور دعویٰ کیا کہ روسی فوجوں نے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا ہے تصویر میں عمارت کے ملبے پر آگ لگی ہوئی ہے جبکہ امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔

Previous Post

فوج کو الرٹ کرنے کے بعد روس کی نیوکلیائی حملہ کی دھمکی

Next Post

یوکرین :مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا

Next Post
یوکرین :مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا

یوکرین :مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist