ہفتہ, مئی 9, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایران وینزویلا کو 20 لاکھ بیرل تیل فراہم کر رہاہے: رپورٹ

Rubina by Rubina
فروری 2, 2022
in بھارت, سیاست
169 0
0
ایران وینزویلا کو 20 لاکھ بیرل تیل فراہم کر رہاہے: رپورٹ
187
SHARES
199
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی:ایران کے ایک بہت بڑے تیل بردار بحری جہاز نے رواں ہفتے وینزویلا کی تیل کمپنی (PDVSA) کی مرکزی بندرگاہ پر اپنی کھیپ اتارنا شروع کر دی۔ یہ کمپنی وینزویلا کی ریاست کی ملکیت ہے۔ جہاز پر تقریبا بیس لاکھ بیرل مال موجود ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک تجارتی دستاویز اور تیل بردار جہازوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایک خدمت نے کیا۔ وینزویلا کی مذکورہ ریاستی کمپنی اور ایران کی نیشنل آئل کمپنی نے گزشتہ برس کی دوسری ششماہی میں مبادلے کے معاہدے پر عمل درامد شروع کیا تھا۔ معاہدے کے تحت ایرانی خام تیل کے بدلے وینزویلا کی PDVSA کمپنی کی مصنوعات فراہم کی جائیں گی۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کو موصول ہونے والی مستند معلومات کے مطابق ایران کا پرچم بردار ایک بڑا بحری آئل ٹینکر VLCC Starla جمعہ کے روز وینزویلا کے پانی میں پہنچا تھا۔ یہ جہاز ایران کی نیشنل آئل کمپنی کی ملکیت ہے اور وہ ہی اسے چلاتی ہے۔ تیل بردار جہازوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی خدمت ٹینکرز ٹریکرز نے بھی اس امر کی تصدیق کی ہے۔ وینزویلا کی کمپنی PDVSA کی اندرونی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مبادلے کی شرائط کے تحت خام تیل کو دسمبر میں حوالے کیے جانے کی توقع تھی تاہم خوسے کی بندرگاہ میں تیل کے ذخیرے کی جگہ دستیاب نہ ہونے کے سبب تاخیر ہوئی۔

Previous Post

عام بجٹ میں ترقی کی نوید مگر عام آدمی کیلئے مایوسی

Next Post

مختار انصاری کو ملی ضمانت،لیکن رہیں گے جیل میں

Next Post
مختار انصاری کو ملی ضمانت،لیکن رہیں گے جیل میں

مختار انصاری کو ملی ضمانت،لیکن رہیں گے جیل میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist