ہفتہ, مئی 9, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

عام بجٹ میں ترقی کی نوید مگر عام آدمی کیلئے مایوسی

Rubina by Rubina
فروری 2, 2022
in بھارت, سیاست
179 0
0
عام بجٹ میں ترقی کی نوید مگر عام آدمی کیلئے مایوسی
181
SHARES
236
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے۲۳۔۲۰۲۲ء کے مالیاتی سال کے عام بجٹ میں اگلے ۲۵؍سال کا ویژن پیش کرتے ہوئے ہندوستان میں عالمی معیار کے اقتصادی اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو قائم کرنے اور ہر گاؤں اور بستی کو اس سے منسلک کرنے کے عزم کے ساتھ سرمایہ کاری کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کی تجاویز پیش کیں۔ بجٹ میں مالی وسائل کی فراہمی، جامع ترقی، پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور سرمایہ کاری کے فروغ اور ابھرتے ہوئے شعبوں میں سرمایہ کاری پر زور دیا گیا ہے۔ موجودہ دور کو وزیر خزانہ نے ’امرت کال‘ قرار دیا اور کہا کہ بجٹ میں پی ایم گتی شکتی یوجنا کے تحت مربوط ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سہولتیں، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ، شہری سہولتوں کی ترقی، کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے اقدامات، صحت اور سرکاری اسکولوں میں ای رومز کی توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیر مالیات کی بجٹ تقریر وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے آغاز میں کہا کہ آزادی کے اس امرت مہوتسو سال میں اگلے ۲۵؍ برس کی ترقی کا سنگ بنیاد رکھنے کا موقع ہے۔ حالانکہ بجٹ میں ذاتی انکم ٹیکس کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے لیکن ٹیکس دہندگان کو دو سال کے اندر نظرثانی شدہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا موقع دیا گیا ہے۔ کوآپریٹیو پر ٹیکس کی کم از کم شرح ۱۸؍ فیصدسے کم کر کے ۱۵؍ فیصد کر دی گئی جبکہ چھوٹے کوآپریٹیو س پر سرچارج کو ۱۲؍ فیصد سے کم کر کے ۷؍فیصد کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ریاستی ملازمین کو اب نئی پنشن اسکیم میں شراکت پر انکم ٹیکس کی کٹوتی کا فائدہ ۱۰؍ فیصد کی جگہ مرکزی ملازمین کی طرح ۱۴؍ فیصد کی شرح سے ملے گا۔
ترقی کے ۷؍ انجن سڑک، ریلوے، ہوائی اڈے، بندرگاہ، پبلک ٹرانسپورٹ، آبی گزرگاہوں اور مال ڈھلائی کو ہندوستانی معیشت کے ۷؍ انجن قرار دیتے ہوئے وزیر خزانہ نےکہا کہ ان سے نوجوانوں کے لئے کاروبار کے مواقع دستیاب ہوں گے اور بڑے پیمانے پر روزگار ملے گا ۔
نیشنل انفراسٹرکچر پائپ لائن وزیر مالیات نے کہا کہ نیشنل انفراسٹرکچر پائن لائن میں ان ۷؍ انجنوں سے متعلق پروجیکٹوں کو پی ایم گتی شکتی فریم ورک سے جوڑا جائے گا۔ ماسٹر پلان کی خصوصیت عالمی معیار کے جدید انفراسٹرکچر ، لوگوں اور سامان دونوں کی آمدورفت کے لئے مختلف ذرائع اور منصوبوں میں لاجسٹک کوآرڈی نیشن کرنا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پیداواری صلاحیت کو بڑھانے، اقتصادی ترقی اور ترقی میں تیز لانے میں مدد ملے گی ۔

 

Previous Post

ٹویٹرپربلاک کئےجانےکےبعد بنگال کے گورنر نے وزیراعلیٰ کو وہاٹس ایپ پر پیغام بھیجا

Next Post

ایران وینزویلا کو 20 لاکھ بیرل تیل فراہم کر رہاہے: رپورٹ

Next Post
ایران وینزویلا کو 20 لاکھ بیرل تیل فراہم کر رہاہے: رپورٹ

ایران وینزویلا کو 20 لاکھ بیرل تیل فراہم کر رہاہے: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist