ہفتہ, مئی 9, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مختار انصاری کو ملی ضمانت،لیکن رہیں گے جیل میں

Rubina by Rubina
فروری 2, 2022
in بھارت, سیاست
178 0
0
مختار انصاری کو ملی ضمانت،لیکن رہیں گے جیل میں
165
SHARES
213
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غازی : اترپردیش کے ضلع غازی پور کی ایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ نے منگل کو مئو سے ممبر اسمبلی مختاری انصاری کی گینگسٹر ایکٹ میں ضمانت دے دی۔منگل کومختار انصاری کی ضمانت عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اڈیشنل ڈسٹرکٹ جج رام سدھ سنگھ نے مختار انصاری کو ایک لاکھ روپئے کے مچلکے پر ضمانت دے دی۔تاہم مختار کے خلاف دیگر معاملے عدالت میں زیر التوار ہیں اس لئے فی الحال وہ جیل میں ہی رہیں گے ۔ملحوظ رہے کہ مختار انصاری نے ہائی کورٹ میں ضمانت کی عرضی دائر کی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ گینگسٹر ایکٹ کے تحت وہ 27 مئی 2009 سے عدالتی حراست میں ہے اور اس وقت باندہ ضلع جیل میں قید ہے ۔ اس پر ہائی کورٹ نے 11 جنوری کو حکم دیا تھاکہ اگر ملزم دو ہفتے کے اندر ٹرائل کورٹ میں اسی معاملے کو پیش کرتا ہے تو متعلقہ عدالت سے فیصلہ صادر کیا جائے ۔
مختار کے وکیل نے 20 جنوری کو درخواست پیش کردی تھی۔ اس معاملے پر سماعت 28جنوری کو زیر التوا تھی لیکن پریسیڈنگ افسر کا روسٹر اس دن نہ ہونے کی وجہ سے سماعت کی تاریخ یکم فروری طے کی گئی تھی۔

Previous Post

ایران وینزویلا کو 20 لاکھ بیرل تیل فراہم کر رہاہے: رپورٹ

Next Post

ہندوستان کی ورچول کرنسی ہوگی ڈیجیٹل کرنسی

Next Post
ہندوستان کی ورچول کرنسی ہوگی ڈیجیٹل کرنسی

ہندوستان کی ورچول کرنسی ہوگی ڈیجیٹل کرنسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist