­
کورونا وائرس: کولکاتا کی ’ناخدا مسجد‘ کا صدر دروازہ بند - مسلم ٹوڈے
اتوار, مئی 25, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کورونا وائرس: کولکاتا کی ’ناخدا مسجد‘ کا صدر دروازہ بند

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مارچ 25, 2020
in بھارت
0 0
0
nakhuda masjid

nakhuda masjid

0
SHARES
187
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولکاتا: تاریخی ’ناخدا مسجد‘ نے اپنا صدر دروازہ بند کردیا ہے اور ملک بھر میں لاک ڈائون کے پیش نظر مسجد میں برے پیمانے پر جماعت پر پابندی عاید کردی ہے۔ ناخد مسجد انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد میں جماعت معمول کے مطابق ہوں گی، مگر اس میں مسجد کے موذن، امام اور دیگر عملہ شریک ہوں گے۔

اس سے قبل بنگال امام ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا تھا کہ مساجد مکمل طور پر بند نہیں ہوں گی بلکہ آذان اور جماعت ہوتی رہے گی مگر زیادہ بھیڑ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ناخدا مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے ممبر نے کہا کہ ناخدا مسجد میں جماعت کی نماز بڑے پیمانے پر نہیں ہوگی۔

صرف 4 سے پانچ افراد ہی جماعت میں شریک ہوں گے۔ لوگوں سے درخواست کی گئی ہے وہ اپنے گھروں میں ہی جماعت کا اہتمام کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں حالات بہتر ہونے تک یہی صورت حال رہے گی۔

اپنی بہن کی گوری رنگت سے جلتی تھی، شلپا شیٹھی

ایک سینئر مسلم پولس آفیسر کا کہنا ہے مسلم محلوں میں بھیڑ کم کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پولس کے بار بار اپیل کیے جانے کے بعد بڑی تعداد میں گھرو سے باہر محلوں میں بھیڑ لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مسلم محلوں میں بھیڑ کم کرنے کے لئے مقامی ائمہ حضرات کی خدمات لی جا رہی ہیں۔

اس سے قبل ملک کے کئی معروف مذہبی اداروں بالخصوص دارالعلوم دیوبند، جمعیۃ علما ہند، جمعیۃ اہل حدیث نے بیان جاری کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مسجد میں معمول کے مطابق آذان اور جماعت کا اہتمام کریں۔ مگر بھیڑ نہ لگائیں۔

بچے اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد مساجد نہ جائیں، پاکستان کے جید علمائے کرام کا مشترکہ اعلامیہ

اپنے گھروں میں ہی نماز کا اہتمام کریں۔ گزشتہ ہفتے مسجد ناخد انے اپیل جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ جمعہ نماز کے لئے آنے والے افراد اپنے گھروں سے ہی وضو اور سنت کی ادائیگی کر کے آئیں۔

Tags: kolkataبھارت
Previous Post

اپنی بہن کی گوری رنگت سے جلتی تھی، شلپا شیٹھی

Next Post

مسلمان اپنے گھروں میں نماز جمعہ کے بجائے ظہر ادا کریں۔ صرف تین لوگ مسجد کو آباد رکھیں: مسلم پرسنل لاء بورڈ

Next Post
مسلمان اپنے گھروں میں نماز جمعہ کے بجائے ظہر ادا کریں۔ صرف تین لوگ مسجد کو آباد رکھیں: مسلم پرسنل لاء بورڈ

مسلمان اپنے گھروں میں نماز جمعہ کے بجائے ظہر ادا کریں۔ صرف تین لوگ مسجد کو آباد رکھیں: مسلم پرسنل لاء بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -