پیر, مئی 26, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اپنی بہن کی گوری رنگت سے جلتی تھی، شلپا شیٹھی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مارچ 24, 2020
in بھارت, سنیما
0 0
0
shilpa

shilpa

0
SHARES
69
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرویو کے دوران شلپا شیٹھی نے انکشاف کیا کہ بچپن میں وہ اپنی بہن سے جلتی تھیں اور یہی وجہ ہے کہ ان دونوں کے درمیان بہت زیادہ جھگڑے بھی ہوئے۔

شلپا شیٹھی کا کہنا تھا کہ ’بچپن میں ہم دونوں کے درمیان بہت جھگڑے ہوتے تھے، ایک بار میں نے شمیتا کو والد کی الماری میں بند کردیا تھا، جب وہ اس الماری سے باہر نکلی تو اس نے مجھے بہت مارا، ایک بار جھگڑے میں، میں نے اس کے چہرے پر کچھ مار بھی دیا تھا جس سے اسے چوٹ بھی آئی‘۔

اس موقع پر شمیتا کا ہنستے ہوئے کہنا تھا کہ ’سوچیں اس نے مجھے چوٹ تک پہنچائی اور لوگ کہتے ہیں کہ میں غصے کی تیز ہوں‘۔

شلپا شیٹھی نے اس موقع پر یہ بھی بتایا کہ جب شمیتا ہندی سینما انڈسٹری میں قدم رکھ رہی تھیں تو وہ یہ سوچ کر خوف زدہ ہوگئیں تھی کہ شمیتا کے آنے کے بعد کوئی انہیں کام نہیں دے گا۔

مزید پڑھیں: شلپا شیٹھی کی 12 سال بعد فلموں میں واپسی

شلپا کے مطابق ’مجھے ہمیشہ ایسا لگتا تھا کہ شمیتا ہم دونوں میں زیادہ خوبصورت ہے، اس کا رنگ گورا ہے، وہ بہتر اداکارہ اور ڈانسر ہے، اس لیے میں پہلی بار یہ بات قبول کروں گی کہ جب اس نے فلم محبتیں کہ ساتھ ڈیبیو کیا تو مجھے ایسا لگا کہ اب مجھے کوئی کام نہیں دے گا‘۔

شلپا شیٹھی کے مطابق وہ اس احساس کمتری کا شکار معاشرے اور ہندی سینما میں گوری رنگت کو پسند کرنے خیال کے باعث ہوئیں۔

دونوں بہنوں کا شمار بولی وڈ کی مقبول اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے  ، فوٹو: فائل
دونوں بہنوں کا شمار بولی وڈ کی مقبول اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ، فوٹو: فائل

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ بچپن میں وہ اپنی والدہ سے یہ کہہ کر بھی لڑا کرتی تھی کہ انہوں نے شمیتا کو گورا کیا جبکہ انہیں کالا بنایا۔

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

دوسری جانب شمیتا کا کہنا تھا کہ ’اسکول میں میں ایک ایکٹو لڑکی سمجھی جاتی تھی، جب میں بولی وڈ انڈسٹری کا حصہ بنی تو سب کچھ تبدیل ہوگیا، مجھے اپنی خود کی پہچان بنانے میں بہت مشکل ہوئی، میرا موازنہ دوسری اداکاراؤں سے کیا گیا جبکہ میڈیا کا برتاؤ بھی میری ساتھ منفی رہا‘۔

البتہ دونوں بہنوں کا کہنا تھا کہ ان کے درمیان یہ جھگڑے صرف بچپن میں ہوئی جبکہ سمجھ آنے کے بعد وہ ایک دوسرے کے بہت زیادہ قریب ہوگئیں۔

Tags: بھارت
Previous Post

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

Next Post

کورونا وائرس: کولکاتا کی ’ناخدا مسجد‘ کا صدر دروازہ بند

Next Post
nakhuda masjid

کورونا وائرس: کولکاتا کی ’ناخدا مسجد‘ کا صدر دروازہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist