­
جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ : دو خواتین سمیت 4 لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل ! - مسلم ٹوڈے
جمعہ, مئی 23, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ : دو خواتین سمیت 4 لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل !

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جولائی 22, 2019
in بھارت
0 0
0
جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ : دو خواتین سمیت 4 لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل !
0
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی (ایم این این) جھارکھنڈ کے گملا میں ایک مرتبہ پھر انسانیت شرمسار ہوئی ہے ۔ گملا ضلع کے سسائی تھانہ حلقہ میں واقع نگر پچکاری گاوں میں چار سن رسیدہ افراد کا لاٹھی اور ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا ہے ۔ اس واقعہ کو نامعلوم افراد نے انجام دیا ۔ اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ڈائن – بساہی بتا کر ان افراد کا قتل کیا گیا ہے۔

مرنے والوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں ۔ چامپا اوراؤں (62) اور ان کی اہلیہ پھیری اوراؤں (60) کے علاوہ سنا اوراؤں (65) اور پھگني دیوی (62) کا قتل کیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈائن – بساہی کے شبہ میں گزشتہ رات تقریبا ایک بجے 10 سے 12 لوگوں نے چامپا کے گھر پر حملہ بول دیا اور ایک ایک کرکے چاروں کو گاوں کے چبوترے پر لے گئے اور قتل کردیا ۔

اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر جھارکھنڈ پولیس کے ایس پی انجنی کمار جھا ، انسپیکٹر بیجو اوراوں ، ایس ڈی پی او دیپک کمار ، سسائی تھانہ انچارج سدھیر پرساد ساہو جائے واقعہ پر پہنچے ۔ فی الحال لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے اور قصوواروں کی گرفتاری کیلئے تلاش تیز کردی گئی ہے ۔

بتایا جارہا ہے کہ مقتولین اوجھا تھے اور جھاڑپھونک کا کام کرتے تھے ۔ اسی کی بنیاد پر انہیں ڈائن اور بساہی بتاکر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ حالانکہ بتایا جارہا ہے کہ واردات کے بعد صبح جائے واقعہ کے پاس پٹاخے پھوڑے جانے کی بھی آوازیں سنی گئیں ۔

Tags: بھارتبی جے پیجھارکھنڈکانگریس
Previous Post

ایران کا امریکی خفیہ ایجنسی کے گرفتار کارندوں کو سزائے موت دینے کا اعلان

Next Post

آخر کیوں رونے لگیں پارلیمنٹ میں جیا بچن ،دیکھئے پوری خبر؟؟

Next Post
آخر کیوں رونے لگیں پارلیمنٹ میں جیا بچن ،دیکھئے پوری خبر؟؟

آخر کیوں رونے لگیں پارلیمنٹ میں جیا بچن ،دیکھئے پوری خبر؟؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -