پاکستان کے سبق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان کی عدالت نے انکم سے زائد اثاثہ رکھنے کے جرم میں دس سال با مشقّت سزا سنائی اور انکی بیٹی مریم نواز کو سوات سال کی.لندن میں مریم نے صحافیوں سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہم 13 جولائی کو پاکستان جاینگے. وہیں پاکستان پولیس نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹایرڈ صفدر کو٠ حراست میں لے لیا ہے.