اتوار کے روز صبح باغپت کی جیل میں قید پریم پرکاش عرف مننا بجرنگی کا گولی مار کر قاتلو کر دیا گیا.منا بجرنگی کو سنیل راٹھی کی بیرک میں رکھا گیا تھا.خبر ہے کہ راٹھی اور بجرنگی میں کچھ جھگڑا ہگا ارے سنیل راٹھی نے بجرنگی کا قتل کر دیا.قتل کرنے کے بعد ہتیار کو نالے میں فینک دیا گیا.پولیس سنیل راتھ سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے. قتل کے بعد جیلر سمیت چارے لوگوں کو معطل کر دیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیق شروع کر دی گئی.
بجرینگی کے وکیل وی شریواستو نے کہا ہے کہ انکی جسن کے خطرہ سے کچھ دن پہلے صوبہ کے وزیراعلی کو بھی خبر دی گی تھی لےکِ٨ن اسکا کوئی اثر نہیں ہوا.