راشٹریہ لوک دل کے نائب صدر جینت چودھری آج شاملی کا دورہ کرینگے. اپ چناؤ کے بعد پہلی بار شاملی جا رہے ہیں. وہاں پہنچ کر جینت چودھری ووٹروں کا شکریہ ادا کرینگے ،اور 2019 کے انتخابات کے لئے پارٹی کے منسبداروں کے ساتھ میٹنگ کرینگے. میٹنگ میں کی اہم مددوں پر بات کرینگے.