اتوار, مئی 10, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وزیراعظم نریندر مودی کا کل دورۂ راما گنڈم

Rubina by Rubina
نومبر 11, 2022
in بھارت, سیاست
49 0
0
بیروزگاری اورمہنگائی نظر انداز ، ۴؍ ریاستوں میں بی جے پی کی فتح
98
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیف سکریٹری سومیش کمار نے انتظامات کا جائزہ لیا
حیدرآباد ۔چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کے 12 نومبر کو دورہ راما گنڈم کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیف سکریٹری نے سرکاری محکمہ جات کو ہدایت دی کہ وہ بہتر تال میل کے ذریعہ وزیر اعظم کے دورہ کو کامیاب بنائیں۔ انہوں نے محکمہ پولیس کو مناسب سکریٹری انتظامات ، لاء اینڈ آرڈر اور بندوبست کیلئے ہدایات جاری کیں۔ حیدرآباد اور راما گنڈم میں وزیراعظم کی موجودگی کے موقع پر نقائص سے پارک انتظامات کئے جائیں گے۔ چیف سکریٹری نے کلکٹر پدا پلی ایس سنگیتا اور کمشنر پولیس راما گنڈم چندر شیکھر ریڈی کے علاوہ راما گنڈم فرٹیلائزرس کے چیف اگزیکیٹیو آفیسر اے کے جین کے ساتھ ٹیلی کانفرنس کرتے ہوئے انتظامات کی تفصیلات حاصل کیں۔ اجلاس میں ڈائرکٹر جنرل پولیس مہیندر ریڈی ، اسپیشل چیف سکریٹری توانائی سنیل شرما ، پرنسپل سکریٹری ہوم روی گپتا ، سکریٹری جی اے ڈی شیشادری ، سکریٹری عمارات و شوارع سرینواس راجو، ڈائرکٹر جنرل فائر سرویسز سنجے کمار جین اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

Previous Post

ہماچل، گجرات میں پرانی پنشن اسکیم نافذ کریں گے :پرینکا گاندھی

Next Post

Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist