جمعرات, مئی 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوپی:اسکولی بچوں کو دلایا گیا ہندو راشٹر بنانے کا حلف

Rubina by Rubina
جنوری 1, 2022
in بھارت, تعلیم, سیاست
0 0
0
یوپی:اسکولی بچوں کو دلایا گیا ہندو راشٹر بنانے کا حلف
67
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سو ن بھدر: اتر پردیش کے سون بھدر ضلع میں اسکولی بچوں کو ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف دلائے جانے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو ایک پارک کی ہے، جس میں بچوں کو کہا جا رہا ہے کہ ملک کو ہندو رشٹر بنانے کیلئے لڑو، مرو اور ضرورت پڑنے پر مار بھی دو۔ اس معاملے کے طول پکڑنے کے بعد اس پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے، لیکن یوپی پولیس کا رویہ کافی سست ہے۔وائرل ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ اسکولی وقت کے بعد کچھ بچے اسکول وردی میں ایک پارک میں کھڑے تھے اور یہاں ان سبھی کو ملک کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف دلایا گیا۔ اس کے علاوہ پارک میں اپنے والدین کے ساتھ پہنچنے والے بچوں کو بھی اسی طرح کا حلف دلایا گیا۔ اس ویڈیو میں بچوں کو بار بار کہا جارہا ہے کہ ’ملک کو ہندو راشٹر بنانے کیلئے لڑو، مرو اور ضرورت پڑنے پر مار بھی دو‘۔ویڈیو میں بچوں کو جو حلف دلایا گیا، اس میں کہا گیا کہ ’ہم ملک کو ایک ہندو راشٹر بنانے کی سمت میں کام کرنے کا عزم لیتے ہیں اور ہم اس کیلئے لڑیں گے، اپنی جان بھی دیں گے اور ضرورت پڑنے پر جان لینے سے پیچھے بھی نہیں ہٹیں گے۔ چاہے جو بھی قربانی دینی پڑے، ہم ایک لمحہ بھی نہیں جھکیں گے۔ ہم اپنے خاندان، اساتذہ اور بھارت ماتا سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمیں اس کام کیلئے ضروری طاقت فراہم کریں، تاکہ ہم اپنے عزم کو پورا کر سکیں اور یہ ہمیں فتحیاب بنائے‘۔بچوں کو یہ حلف سون بھدر ضلع کے نہرو پارک میں دلایا گیا اور بعد میں بچوں کو ’بھارت ماتا کی جئے‘،’وندے ماترم‘اور’جے ہند‘وغیرہ بولتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس متنازع ویڈیو کو ایک نیوز چینل نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر چلایا ہے۔
اس معاملے میں پولیس سے پوچھے جانے پر بتایا گیا کہ انھیں معاملے کی جانکاری ہے اور ویڈیو کی سچائی کے بارے میں پتہ کیا جا رہا ہے۔ جانچ کے بعد ہی اس تعلق سے کوئی کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

یوپی: اب پشپ راج جین اور یعقوب پرفیوم پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

Next Post

انڈر19-ایشیا کپ:ہندوستان نے 8ویں بار جیتا خطاب

Next Post
انڈر19-ایشیا کپ:ہندوستان نے 8ویں بار جیتا خطاب

انڈر19-ایشیا کپ:ہندوستان نے 8ویں بار جیتا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist