جمعرات, مئی 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

انڈر19-ایشیا کپ:ہندوستان نے 8ویں بار جیتا خطاب

Rubina by Rubina
جنوری 1, 2022
in دنیا
0 0
0
انڈر19-ایشیا کپ:ہندوستان نے 8ویں بار جیتا خطاب
87
SHARES
107
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوبئی : لیفٹ آرم اسپنر وکی اوسوال (11 رن پر3 وکٹ) کی جارحانہ گیندبازی اور سلامی بلے بازج انگ کرش رگھوونشی (56)کی شاندار نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے جمعہ کو یہاں فائنل مقابلے میں پڑوسی سری لنکا کو یکطرفہ اندازہ میں9 وکٹ سے شکست دے کر انڈر19- ایشیا کپ 2021خطاب جیت لیا۔ ہندوستان کا یہ آٹھواں خطاب ہے ۔سری لنکائی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بارش کے بعد مقررہ 38اوور میں 9 وکٹ کے نقصان پر 106رن ہی بنا سکی۔ جواب میں ہندوستان نے انگ کریش اور ایس راشد کے مابین 96 رنوں کی شراکت داری کی بدولت 21.3اوور میں ہی ایک وکٹ پر 104رن بناکر میچ اور خطاب جیت لیا۔ ہندوستان اور سری لنکا کے مابین انڈر19-ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں یہ پانچویں ٹکر تھی۔ دونوں ٹیمیں اس سے پہلے 1989, 2003, 2016اور 2018کے فائنل میں آمنے سامنے تھیں اور ان تمام میچوں میں ہندستان نے سری لنکا کو یکطرفہ انداز میں شکست دی تھی اور آج بھی ہندستان کا یہی انداز رہا۔1989کے فائنل میں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کو 255رن کا ہدف دیا تھا،لیکن سری لنکائی ٹیم 39.5اوور میں 145رن پر ہی سمٹ گئی اور ہندوستان نے 79رن سے میچ جیت لیا۔ 14سال کے طویل وقفہ کے بعد 2003کے فائنل میں دونوں پھر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئے لیکن ہندوستان کا دبدبہ قائم رہا۔ اس میں سری لنکا نے ہندستان کو 226رن کا ہدف دیا، جسے ہندوستان نے یکطرفہ انداز میں 8 و کٹ سے جیت لیا۔2016میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کرتے ہوئے سری لنکا نے فائنل میں جگہ بنائی، جہاں اسے تیسری مرتبہ ہندوستان کا سامنا کرنا پڑا اور یہاں بھی ہندوستان نے 34رن سے مقابلہ اور خطاب جیت لیا۔2021سے پہلے 2018کے فائنل میں بھی ہندوستان نے سری لنکا کو 144رن سے یکطرفہ انداز میں شکست دے کر خطاب پر قبضہ کرلیا اور آج ہندوستان نے تاریخ کو دہرایا اور سری لنکا پر9وکٹ سے آسان جیت درج کی۔

 

Previous Post

یوپی:اسکولی بچوں کو دلایا گیا ہندو راشٹر بنانے کا حلف

Next Post

کورونا :تیسری لہر کی دستک 40فیصد معاملے بڑھے

Next Post
کورونا :تیسری لہر کی دستک 40فیصد معاملے بڑھے

کورونا :تیسری لہر کی دستک 40فیصد معاملے بڑھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist