26 جون2022 بمقام احمدآباد ، گالمدا، اسٹوڈیہ روڈ چھپا کمیونٹی ہال میں صبح 9 بجے سے 1 بجے دوپہر تک امت کی خیر خواہی کے عظیم جذبے کے تحت ایسے بیمارجنہیں خون کی ضرورت ہوتی رہتی ہے اس کی امداد کی نیت سے "خون کا عطیہ” مہم کے پیش نظر کیمپ لگانے جارہی ہے۔اس حوالے سے جی این آر ایف نوجوانوں سے کثیرتعداد میں اس کارخیر میں حصہ لینے کی گزارش کرتی ہے اور اس تعلق سے کسی طرح کی جانکاری کے لئے 9067302626 پر ضرور رابطہ کرنے کی اپیل کرتی ہے ۔مزید معلومات کے لئے help@ gnrf. In پر میل کیاجاسکتا ہے ۔ میڈیاڈپارٹمنٹ انڈیا
