اتوار, مئی 10, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 10 اضلاع میں ووٹنگ شروع

Rubina by Rubina
مارچ 3, 2022
in بھارت, سیاست
76 0
0
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 10 اضلاع میں ووٹنگ شروع
43
SHARES
125
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے چھٹے مرحلے میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 10 اضلاع کی 57 اسمبلی نشستوں پر جمعرات کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوگئی۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر اجے کمار شکلا نے بتایا کہ امبیڈکر نگر، بلرام پور، سدھارتھ نگر، بستی، سنت کبیر نگر، مہاراج گنج، گورکھپور، کشی نگر، دیوریا اور بلیا اضلاع میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ پانچویں مرحلے میں کچھ اہم دستاویزات غائب ہونے کی وجہ سے ضلع پریاگ راج کے 258-ہنڈیا اسمبلی حلقہ میں بھی دوبارہ پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چھٹے مرحلے میں 57 اسمبلی حلقوں میں 676 امیدوار میدان میں ہیں جن میں سے 66 خواتین امیدوار بھی ہیں۔ جو ووٹرز شام 6 بجے تک پولنگ کے مقامات پر موجود ہوں گے، ان تمام ووٹرز کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ پولنگ کووڈ پروٹوکول کے تحت کل 25326 پولنگ مقامات اور 13936 پولنگ اسٹیشنوں پر مکمل کی جائے گی۔ پولنگ پر کڑی نظر رکھنے کے لیے کمیشن کی جانب سے 56 جنرل آبزرور، 10 پولیس مبصر اور 18 ایکسپینڈیچر آبزرور بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ مذکورہ بالا کے علاوہ 1680 سیکٹر مجسٹریٹ، 228 زونل مجسٹریٹ، 173 اسٹیٹک مجسٹریٹ اور 2137 مائیکرو آبزرور بھی تعینات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے نیم فوجی دستوں کی کافی تعداد میں تعیناتی کی گئی ہے۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کو یقینی بنایا گیا ہے اور ای وی ایم کے اسٹرانگ رومز کی حفاظت کی ذمہ داری بھی نیم فوجی دستوں کو دی گئی ہے۔

Previous Post

ہندوستانی طلبہ یوکرین میں کئی دن تک پیدل سفر کرکے رومانیہ اور پولینڈ کی سرحدوں پر پہنچ سکے

Next Post

بجٹ اجلاس میں ہنگامہ ،گورنر کیخلاف احتجاج

Next Post
بجٹ اجلاس میں ہنگامہ ،گورنر کیخلاف احتجاج

بجٹ اجلاس میں ہنگامہ ،گورنر کیخلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist