اتوار, مئی 10, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنےوالوں پر کارروائی ہندوستانی سرکارکیلئےلازمی ہے

Rubina by Rubina
مارچ 3, 2022
in بھارت, سیاست
132 0
0
مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنےوالوں پر کارروائی ہندوستانی سرکارکیلئےلازمی ہے
156
SHARES
212
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کا اعلان کرنے والی دھرم سنسد کے معاملے میں عالمی سطح پر ہندوستانی حکومت کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ساتھ ہی اس پر کارروائی کا دبائو بھی بڑھتا جارہا ہے۔ اسی درمیان نسل کشی اور اس سے متعلق بیانات و اقدامات پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ’جینو سائڈ واچ ‘ نے بھی ہندوستانی حکومت کو یاد دلایا ہے کہ اس نے تنظیم کے چارٹر پر دستخط کئے ہیں اس لئے وہ اس بات کی پابند ہے کہ نسل کشی کے تعلق سے بیانات دینے والوں پر فوری طور پر کارروائی کرے۔
جینو سائڈ واچ کے سربراہ اور نسل کشی پر ہونے والے اسٹڈیز کے ماہر ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کو ہری دوار میں ہونے والی دھرم سنسد کے معاملے میں فوری طور پر کارروائی کرنی ہو گی ورنہ وہ کئی عالمی چارٹرس کی خلاف ورزی کی مرتکب ٹھہرائی جائے گی۔ ڈاکٹر اسٹینٹن جو نسل کشی کے تدارک پر متعدد کتابیں تحریر کرچکے ہیں، نے نسل کشی پر عالمی سیمینار میںخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ نسل کشی صرف یہ نہیں ہے کہ قتل عام کردیا جائے بلکہ اس کی شروعات بالکل ایسے ہی ہو تی ہے جس طرح سے اس وقت ہندوستان میں سیاسی بیان بازی ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی ہری دوار دھرم سنسد میں جو کچھ ہوا وہ تو بالکل اور واضح طور پر اس ذیل میں آتا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی حکومت کو اس تعلق سے فوری طور پر کارروائی شروع کرنی چاہئے او ر یہ مثالی ہو تاکہ آئندہ کوئی نسل کشی جیسے سنگین اور بھیانک جرم کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔ ڈاکٹر اسٹینٹن کے مطابق ہندوستان نے نسل کشی روکنے کے چارٹر پر دستخط کئے ہیں اور یہ ملک ایسے کسی بھی اقدامات کا سخت مخالف رہا ہے۔ اسی لئے ضروری ہے کہ ہندوستانی حکومت اپنے یہاں اٹھنے والی اُن آوازوں کو ختم کرے اور مثالی کارروائی کرتے ہوئے چارٹر پر عمل کرے ۔

Previous Post

ساتویں مرحلے کی انتخابی مہم کا آغاز، بی جے پی نے پوری طاقت جھونکی

Next Post

فوج کو الرٹ کرنے کے بعد روس کی نیوکلیائی حملہ کی دھمکی

Next Post
فوج کو الرٹ کرنے کے بعد روس کی نیوکلیائی حملہ کی دھمکی

فوج کو الرٹ کرنے کے بعد روس کی نیوکلیائی حملہ کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist