جمعہ, اپریل 24, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ججوں کی تقرری میں خواتین ،ایس سی، ایس ٹی کو ترجیح ملے: رجیجو

Rubina by Rubina
فروری 3, 2022
in بھارت
165 0
0
ججوں کی تقرری میں خواتین ،ایس سی، ایس ٹی کو ترجیح ملے: رجیجو
169
SHARES
196
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:حکومت نے آج کہا کہ عدالتوں میں ججوں کی تقرری میں کوئی ریزرویشن نظام نہیں ہے لیکن وہ چاہتی ہے کہ ان عہدوں پر تقرری کی سفارش کرتے وقت خواتین ، درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جانی چاہیے ۔
قانون اور انصاف کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سپریم کورٹ میں ججوں کے 34 منظور شدہ عہدوں میں سے چار اور ہائی کورٹس میں 1019 عہدوں میں سے 83 خواتین جج ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری میں ریزرویشن سسٹم التزام نہیں ہے لیکن حکومت چاہتی ہے کہ جب بھی کالجیم ججوں کی تقرری کے سلسلے میں سفارشات پیش کرے تو اسے خواتین، درج فہرست ذات و قبائل کو ترجیح دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام طبقات کو نمائندگی دینے کی خاطر حکومت یہ ارادہ رکھتی ہے۔
مسٹر رجیجو نے واضح کیا کہ ساتھ ہی حکومت کا یہ بھی مانناہے کہ جج کے عہدہ پر تقرری کے وقت تمام قابلیت اور معیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے صرف موزوں شخص کی ہی تقرری کی جانی چاہیے۔
انہوں نے پٹنہ ہائی کورٹ میں ایک بھی خاتون جج نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی خط لکھا گیا ہے۔

Previous Post

دہلی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش

Next Post

یوکرین معاملے میں ہلچل تیز، کہیں جنگ کی تیاری، کہیں صلح کی کوشش

Next Post
یوکرین معاملے میں ہلچل تیز، کہیں جنگ کی تیاری، کہیں صلح کی کوشش

یوکرین معاملے میں ہلچل تیز، کہیں جنگ کی تیاری، کہیں صلح کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist