اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

چھوٹی پارٹیاں ہیں اب یوپی میں متبادل بنیں گی – مولانا عامر رشادی۔

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جولائی 1, 2021
in بھارت
0 0
0
چھوٹی پارٹیاں ہیں اب یوپی میں متبادل بنیں گی – مولانا عامر رشادی۔
0
SHARES
124
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راشٹریہ علماء کونسل نے 2022 اسمبلی انتخابات کے مدنظر صوبائی عہدیداران کی جائزہ میٹنگ منققد کی۔ لکھنؤ: راشٹریہ علماء کونسل کے صوبہ اترپردیش کے عہدہ داران کی ایک جائزہ میٹنگ لکھنؤ میں منعقد ہوئی۔ اس اجلاس کی صدارت پارٹی کے ریاستی صدر انل سنگھ نے کی اور قومی صدر مولانا عامر رشادی مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ اجلاس میں تنظیمی ڈھانچہ کا تجزیہ، ضلع پنچایت انتخابات میں پارٹی کی کارگردگی اور 2022 کے آئندہ اسمبلی انتخابات پر عہدیداران کے ساتھ چرچہ کی گئی۔ پارٹی کے قومی صدر مولانا عامر رشادی نے اپنے صدارتی خطاب میں موجود عہدیداروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان سے آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مکمّل طور مشغول ہوکر زمینی سطح پر تیاری شروع کرنے کو کہا۔ انہوں نے کہا کہ، "حالیہ ضلع پنچایت انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی بہترین رہی اور اعظم گڑھ ، جون پور ، بہرائچ ، مراد آباد و دیگر اضلاع میں پارٹی نے ضلع پنچایت ممبر کے انتخاب میں جیت حاصل کی ہے اور پارٹی کی کارکردگی اس بار 2015 کے پنچایت انتخابات سے کہیں زیادہ بہتر رہی ہے اور ہمارے ووٹوں کی شرح میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے کارکنان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور اب ہم سب کو مل کر آئندہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ، "ہمیں اس جوش کو برقرار رکھتے ہوئے صوبہ میں اقتدار کی تبدیلی تک رکنا نہیں ہے کیونکہ آج یوپی کی عوام بی جے پی کے اقتدار، مہنگی بجلی، پیٹرول، محکمہ صحت سے متعلق خدمات ، بے روزگاری اور بدعنوانی کا شکار ہیں۔ عام لوگوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور ایسے میں بھاجپا نے ایک بار پھر صوبے میں پولرائزیشن اور فرقہ پرستی کی سیاست شروع کر دی ہے اور اپوزیشن کے نام پر تمام جماعتیں خاموش بیٹھی ہیں، حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت سماج وادی پارٹی بھی صرف سوشل میڈیا تک محدود ہوگئی ہے، لہذا اب چھوٹی جماعتوں کو ہی متبادل بننا پڑے گا. کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انھیں یہ پیغام دیا گیا کہ اب سب کو نئے جوش و جذبے کے ساتھ منظم کیا جائے اور 2022 کے اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کردیں۔ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اور ہمیں اس تبدیلی کو زمینی سطح پر عوام سے رابطہ قائم کر عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ دوسری جماعتوں سے اتحاد کے سلسلے میں ، انہوں نے کہا کہ، "راشٹریہ علماء کونسل ہمیشہ سے ہی عمومی نظریہ کی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے حق میں رہی ہے اور ہماری کوششیں آج بھی جاری ہیں، ہم آج بھی تمام ملی سیاسی جماعتوں کو اتحاد کی دعوت دیتے ہیں اور پہلے بھی دیتے رہے ہیں اور دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی ہم اتحاد کے لیے تیار ہیں لیکن اپنے وصول اور اپنے وقار سے سمجھوتا کرکے کسی بھی اتحاد کاحصّہ بننا ہمیں منظور نہیں ہے کیونکہ ہماری جدوجہد ہی قوم کو باوقار بنانے کی ہے۔

اس اجلاس کو پارٹی کے قومی سکریٹری مولانا غفران قاسمی، قومی نائب صدر مولانا مقتدا حسین مصباحی ، جنرل سکریٹری ڈاکٹر ظفر عالم علیگ نے بھی خطاب کیا اور اس موقع پر درجنوں افراد نے علما کونسل کی رکنیت بھی حاصل کی اور بہت سے نئے عہدیداروں کو بھی مقرر کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مولانا اعجاز ندوی کو قومی نائب صدر، سابق ضلع پنچایت ممبر نعمان احمد کو اعظم گڑھ کا ضلع صدر، محمد ندیم کو فیروزاباد کا ضلع صدر، جمال احمد کو سیتاپور کا ضلع صدر منتخب کیا گیا اور اجلاس میں آئے نومنتخب ضلع پنچایت ممبران کا استقبال بھی کیا گیا۔ پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ طلحہ رشادی نے اجلاس کی نظامت کی۔

Tags: اتر پردیشبھارت
Previous Post

عمر گوتم اور مفتی جہانگیر قاسمی کو رہا کیا جائے : ایس آئی او

Next Post

دلیپ کمار "یوسف خان” کا انتقال پرملال دلیپ کمار تاقیامت ہماری سانسوں میں زندہ رہیں گے:

Next Post
دلیپ کمار "یوسف خان” کا انتقال پرملال دلیپ کمار تاقیامت ہماری سانسوں میں زندہ رہیں گے:

دلیپ کمار "یوسف خان" کا انتقال پرملال دلیپ کمار تاقیامت ہماری سانسوں میں زندہ رہیں گے:

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist