اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ادھو ٹھاکرے نے کہا، وائرس مذہب نہیں دیکھتا، یہاں کمیونل وائرس بھی موجود جگن موہن ریڈی کی نصیحت ، وبا سے جنگ میں ذات اور مذہب کو کنارے رکھیں

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 5, 2020
in بھارت
0 0
0
ادھو ٹھاکرے نے کہا، وائرس مذہب نہیں دیکھتا، یہاں کمیونل وائرس بھی موجود  جگن موہن ریڈی کی نصیحت ، وبا سے جنگ میں ذات اور مذہب کو کنارے رکھیں
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: (آئی این ایس انڈیا)  ملک میں کوروناوائرس کے انفیکشن کے اعداد و شمار 3 ہزار کے پار پہنچ چکے ہیں۔ایسے میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں متحدہوکرلوگوں سے وباکے خلاف جنگ کی اپیل کر رہی ہیں۔اس درمیان، آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی نے بحران کے دور میں ذات اورمذہب کو کنارے رکھنے کی اپیل کی ہے۔

وہیں، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہاہے کہ کوئی بھی کورنا کو ہلکے میں نہ لے، یہ وائرس کسی کا مذہب نہیں دیکھتا۔مہاراشٹر میں وائرس کے 600 سے زیادہ متاثرین ملے ہیں ا۔وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے نے کہاہے کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ جیسا دہلی میں ہوا وہ مہاراشٹر میں بھی ہو۔ا

یہ ثالثی نہیں ایک سازش تھی؟: ڈاکٹرر اجیو دھون کا چشم کشا مضمون

س کے لیے پہلے اجازت دی گئی تھی، لیکن حالات کے پیش نظر بعد میں پرمشن ہٹادی گئی تھی۔دہلی کے مرکز میں شامل ہوئے تمام لوگوں کومہاراشٹر میں ٹریس کر لیاگیاہے۔اس کی طرح ہی ہمارے یہاں کمیونل وائرس بھی موجودہے۔جھوٹے میسج پھیلانے والوں اور موج مستی کے لیے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے لوگ وائرس کو ہلکے میں نہ لیں۔ یہ وائرس کسی کا مذہب نہیں دیکھتاہے۔آندھرا پردیش میں 180 سےآندھراآندھراآندھراآندھراآندھراآندھرا

مرکز نظام الدین کے معاملے کو مذہبی رنگ دینا قابل مذمت، : مولانا محمود مدنی

زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ ریڈی نے کہاہے کہ ریاست کے بہت سے لوگ تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شامل ہوکر لوٹے ہیں، ان میں سے کچھ متاثربھی ملے ہیں۔لیکن یہ کہنا ٹھیک نہیں ہے کہ انفیکشن کسی کمیونٹی خصوصی سے پھیلا۔ یہ ایک افسوس ناک واقعہ بھی ہوسکتاہے۔جو وہاں (دہلی) ہوا۔ لوگوں سے امتیازی سلوک کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ اسی لیے میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ ذات اور مذہب کو کنارے رکھ کرکووڈ -19 سے متحدہوکر جنگ لڑیں۔

بہر حال جیسے ہی مجھے معلوم ہوا کہ اس معاملہ کی، یہ بتائے بغیر، بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی ہے کہ ایسا کرنے کی اجازت مجھے خود  چیف جسٹس آف انڈیا نے دی تھی ، میں نے 16 اکتوبر کی دوپہر کو سماعت کے دوران ہی چیف جسٹس کو اس بات سے آگاہ کردیا کہ صبح میں میرے ہاتھوں نقشہ پھاڑنے کا معاملہ وائرل ہوگیا ہے ۔ میں نے چیف جسٹس سے

گذارش کی کہ وہ اس بات کی وضاحت کردیں کہ میں نے یہ کام آپ کی اجازت سے کیا ہے ۔ چیف جسٹس آف انڈیا  نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان کے کہنے پر ہی میں نے یہ نقشہ پ

Tags: coronavirusshiv senauaddav thakreبھارت
Previous Post

مرکز نظام الدین کے معاملے کو مذہبی رنگ دینا قابل مذمت، : مولانا محمود مدنی

Next Post

پی ایم مودی سمیت سبھی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ میں کٹوتی کا اعلان

Next Post
ایگزٹ پولز: نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا امکان

پی ایم مودی سمیت سبھی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ میں کٹوتی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist