اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دارالعلوم دیوبند میں آریہ سماج کے پندرہ رکنی وفد کا دورہ !

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 10, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
دارالعلوم دیوبند میں آریہ سماج کے پندرہ رکنی وفد کا دورہ !
0
SHARES
111
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سہارنپور: ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند میں واقع عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم میں آریہ سماج کے ایک پندرہ رکنی وفد نے پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور یہاں کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے یہاں دی جانے والی تعلیم و تربیت کے متعلق گفتگوکی۔

سوامی ستیش آنند سرسوتی کی قیادت میں رمیش شاستری ہریانہ، رویندر آریہ، آچاریہ ستیہ پریہ، اچاریہ سرمو دت، اچاریہ کرپا وغیرہ مشتمل پندرہ رکنی ایک وفد نے دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور یہاں دی جانے والی تعلیمات اور دارالعلوم دیوبند کی تاریخ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی۔

اس دوران سوامی ستیش آنند نے کہا کہ ‘انہوں نے دارالعلوم دیوبند اور یہاں کے اکابرین کے بارے میں بہت کچھ پڑھا اور سنا تھا، جس کے بعد ان کی یہاں آنے کی بڑے عرصہ سے خواہش تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے اکابرین نے ملک آزادی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں، انہوں نے کہا کہ مشترکہ جدوجہد اور قربانیوں سے ہی ملک کو آزادی حاصل ہوئی تھی۔

اس دوران نے انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دارالعلوم دیوبند میں تقریبا پانچ ہزار طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں اور ان تمام کے مکمل اخراجات دارالعلوم دیوبند برداشت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر عوامی چندہ پر چلنے والا یہ ادارہ بڑے تعلیمی کارنامے انجام دے رہا ہے، جس سے پوری دنیا کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

بعد ازیں انہوں نے لائبری، مسجد رشید اور دارلعلوم دیوبند کی جدید و قدیم و عمارات کو دیکھا اور کہا کہ دارالعلوم دیوبند کی لائبری میں جو نایاب کتابیں موجود ہیں وہ نادر ہیں، اس طرح کی قیمتی اور نایاب کتابیں بمشکل ہی لائبریریوں میں ملتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ یہاں تمام مذاہب کی مقدس کتابیں موجود ہیں، جس میں ایسے نایاب مخطوطات بھی شامل ہیں جو عہد حاضر میں ملنا ناممکن ہے۔

بعد ازیں مہمانوں کے وفد نے ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور کہا کہ دنیا کے تمام مذہب امن وشانتی اور بھائی چارہ کا پیغام دیتے ہیں ہمیں یہاں آکر بے حد خوشی ہوئی۔

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسکیجریوالیوگی حکومت
Previous Post

ایران: خواتین کو 40 برس بعد فٹ بال اسٹیڈیم جانے کی اجازت

Next Post

بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post
بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist