ملیشیا کے وزیر اعظم نے ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، کچھ دن پہلے حکومت ہند نے کہا تھا کہ ذکر نائیک کو ہندوستان واپس لاۓ جانے کے لئے ملیشیایئ حکومت سے بات چل راہبی ہے. لیکن ملیشیا کے وزیر اعظم کے بیان سے حکومت ہند کو جھٹکا لگا ہے،ملیشیا کے وزیر اعظم نے بیان میں کہا ہے کہ جب تک ذاکر نائیک ہمارے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں بنتا ہے تب تک ہم انھ حوالگی کے ذریعہ نہیں بھجینگے. انہونے یہ بھی کہا کہ انھیں یہاں کی مستقل سکونت کے حقوق حاصل ہیں.
یاد رہے کہ 18 نومبر 2016 کو ذاکر نائیک کے خلاف ممبئی میں مختلف دفعات میں معاملہ درج کیا تھا اور فرد جرم بھی عائد کر دی تھی.