آج سپریم کورٹ میں بابری مسجی اور رام جنم بھومی تنازعہ پر فر سے سماعت شروع ہوگی. گزشتاق سنوائی پردلیل دیتے ہوئے ایک فریق نے دلیلدیتے ہوئے 1994 کے فیصلہ بدلنے کو کہا تھاجس میں کہا گیا ہے کہ مسجد میں نمقز ادا کرنا اسلام کا اٹوٹ جز نہیں ہے. دال؛ایل دی گی تھی کہ اس فیصلے پر دوبارہ نے سرے سے غور کیا جانا چاہئے.دلیل کو کتے ہوئے دوسرے فریق کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ زمین کے قبضہ کا ہے یعنی مالکانہ حق کا ہے اسلئے پہلے فیصلہ کا اسمیں کوئی لینا دینا نہیں ہے .