مندسور میں عصمتدری کے معاملے میں پریانکا چترویدی کے فرضی ٹویٹر اکاونٹ سے کے گئے ٹویٹ کو لیکر سوشل میڈیا پر پرینکا چترویدی کو انکی بیٹی کا ریپ کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو پولیس نے گزرات میں احمد آباد سے حراست میں لے لیا ہے .
ملزم کا نام گریش بتایا جا رہا ہے .گرتیش راجستھان کے اجمیر کا رہنے والا ہے .گریش نے پریانکا کو دھمکی دی تھی . مندسور معاملے میں ملزمین کی حمایت میں پریانکا کے نام سے ایک فرضی میسیج پھیلایا گیا تھا. اسی کو لیکر پرینکا کجو انکی 10 سالہ بیٹی کے ریپ کی دھمکی دی گی تھی. دھمکی کے بعد ممبئی کے گورے گاؤں تھانے میں 2 جولائی کوپرینکا نے اسکی رپورٹ درج کرائی تھی