اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہم ریاست کے تمام 230 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے : مدھیہ پردیش بی ایس پی صدر

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 18, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
ہم ریاست کے تمام 230 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے : مدھیہ پردیش بی ایس پی صدر
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں اس سال نومبر میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لیے کانگریس کے ساتھ اس کی کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ہے ۔مدھیہ پردیش بی ایس پی صدر نرمدا پرساد اہیروار نے کہا ہے کہ ؛مجھے میڈیاسے پتا چلا ہے کہ کانگریس لیڈر کہہ رہے ہیں کہ آئندہ اسمبلی الیکشن کے لیے بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کے لیے کانگریس کی بات چیت چل رہی ہے ۔میں صاف کر دینا چاہتا ہوں کہ اس اتحاد کے بارے میں ریاستی سطح پر ہماری کوئی بات چیت نہیں ہورہی ہے اور جہاں تک مجھے معلوم ہے مرکزی سطح پر بھی نہیں ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا ؛کانگریس کے ساتھ اتحاد کرنے کے بارے میں مجھے مرکزی قیادت سے اب تک کوئی ہدایت نہیں ملی ہے ۔اہیر وار نے بتایا ،ہم ریاست کے تمام 230 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے،یہ ہماری آج کی صورت حال ہے۔اس بیچ مدھیہ پردیش کانگریس کے میڈیا انچارج مانک اگروال نے کہا ہےکہ ؛اتحاد کرنے کے بارے میں ہم نے کسی پارٹی کا نام نہیں لیا ۔ہماری پارٹی نے صرف اتنا کہا ہے کہ کانگریس یکساں خیالات والی پارٹیوں سے مدھیہ پردیش میں اتحاد کرنے کی کوشش کرے گی ۔ہم نے کبھی بی ایس پی کا نام نہیں لیا۔

غور طلب ہے کہ ہندوستان ٹائمز کے ایک تجزیے کے مطابق اگر بی ایس پی اور کانگریس آئندہ الیکشن ساتھ ساتھ لڑتے ہیں تو دونوں پارٹیوں کو فائدہ ہوگا۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

Tags: اسمبلی الیکشنبہوجن سماج پارٹیبی ایس پیکانگریسمدھیہ پردیش
Previous Post

جاپان: اوساکا میں پیر کو زلزلہ کے شدید جھٹکے ، 200افراد زخمی

Next Post

اروند کیجریوال کے دھرنے کو لیکر ہائی کورٹ کی سخت ٹپنی

Next Post
اروند کیجریوال کے دھرنے کو لیکر ہائی کورٹ کی سخت ٹپنی

اروند کیجریوال کے دھرنے کو لیکر ہائی کورٹ کی سخت ٹپنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist