­
پاکستان : نواز شریف کی مشکلیں بڑھی، ملک سے باہر جانے پر لگی پابندی - مسلم ٹوڈے
منگل, مئی 20, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

پاکستان : نواز شریف کی مشکلیں بڑھی، ملک سے باہر جانے پر لگی پابندی

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 12, 2018
in دنیا
0 0
0
پاکستان : نواز شریف کی مشکلیں بڑھی، ملک سے باہر جانے پر لگی پابندی

نواز شریف اور انکی بیٹی کی فائل فوٹو

0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ان کی بیٹی مریم نواز پر حکومت پاکستان نے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مشکلیں کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ ایک طرف انکے ساتھ ساتھ ان کی بیٹی کو پاکستان حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہےاور دوسری طرف ان کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے ۔ گویا کہ اب وہ ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے۔ خبریں تو یہاں تک ہیں کہ نواز شریف کی گرفتاری بھی عمل میں آ سکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نواز شریف پر لگے این بی اے کا کیس واپس لینا چاہتی ہے اور اس معاملے میں نواز کے کچھ قریبی اشخاص کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج ان سے خوفزدہ ہے جس کی وجہ سے ان پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ پاکستانی فوج کو نواز کی انتخابی مہم سے بھی خطرہ لاحق ہے۔ دراصل نواز شریف نے ایک انٹرویو میں جب سے یہ اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں، پاکستان میں سرکاری نظام اور فوج کے ذریعہ ان کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔

Tags: مریم نوازنواز شریف
Previous Post

جو کچھ بھی مغل یا اسلامی پہچان سے جڑا ہے اس کو بدلا جا رہا ہے : عرفان حبیب

Next Post

بھاجپا ممبر اسمبلی نے کیا تاج محل اور وکٹوریا پیلیس کے نام بدلنے کا مطالبہ

Next Post
بھاجپا ممبر اسمبلی نے کیا تاج محل اور وکٹوریا پیلیس کے نام بدلنے کا مطالبہ

بھاجپا ممبر اسمبلی نے کیا تاج محل اور وکٹوریا پیلیس کے نام بدلنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -