اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی 2019 میں لال کرشن اڈوانی کو لوک سبھا انتخابات میں کھڑا کر سکتی ہے

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 6, 2018
in بھارت
0 0
0
بی جے پی 2019 میں لال کرشن اڈوانی کو لوک سبھا انتخابات میں کھڑا کر سکتی ہے
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

این ڈی اے میں بڑھتے ہوئے انتشار کی وجہ سے حالات کے بدلاؤ نے ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ بی جے پی کو اپنے اصول تود کر ایک بار پھر لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی جیسے قدآور لیڈروں کی طرف دیکھنا پڑ رہا ہے جنھیں اس نے حاشیے پر ڈال دیا تھا۔

2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد سے ہی نریندر مودی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو حاشیے پر ڈال رکھا ہے، لیکن اب جب عام انتخابات قریب ہیں اور بی جے پی کے لیے مشکلیں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں، ایک بار پھر نریندر مودی کو لال کرشن اڈوانی کی یاد آ گئی ہے۔ ایک بنگلہ اخبار کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی 2019 میں لال کرشن اڈوانی کو لوک سبھا انتخابات میں کھڑا کر سکتی ہے۔ یہ خبر اس لیے حیران کرنے والی ہے کیونکہ بی جے پی نے اپنے ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے لیے انتخاب لڑنے سے متعلق عمر کی ایک حد مقرر کر رکھی ہے اور 90 سالہ اڈوانی اس حد کو عبور کر چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بی جے پی 2019 میں ہونے والے عام انتخابات میں ممبران پارلیمنٹ کے لیے طے کی گئی عمر کی بندش کو توڑنے کا فیصلہ لیا ہے کیونکہ وہ ایسے امیدواروں کو انتخاب میں کھڑا کرنا چاہتی ہے جن کی جیت یقینی ہو، چاہے ان کی عمر زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ ایسی صورت میں لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی کے لیے خوشخبری ہی کہی جائے گی کیونکہ بی جے پی میں تو انھیں درکنار ہی کر دیا گیا تھا۔ بنگلہ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈوانی جی سے ملاقات بھی کی ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ پارٹی صدر امت شاہ بھی اس سلسلے میں اڈوانی جی سے ملاقات کر چکے ہیں

Tags: اڈوانیامت شاہبی جے پیسینئر لیڈر لالنریندر مودیوزیر اعظمین ڈی اے
Previous Post

محض بہترین اداکار ہی بمثل انسان بھی تھے سنیل دَت… یومِ پیدائش پر خاص

Next Post

یو پی سے پتنجلی کا فوڈ پارک ہوگا منتقل

Next Post
یو پی سے پتنجلی کا فوڈ پارک ہوگا منتقل

یو پی سے پتنجلی کا فوڈ پارک ہوگا منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist