ہفتہ, جون 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اے ایم یو میں آزادی کے نعروں ، کرناٹک میں مودی میجک اور ہندوؤں کے قتل کا سچ

muslim_today by muslim_today
مئی 7, 2018
in بھارت
0 0
0
اے ایم یو میں آزادی کے نعروں ، کرناٹک میں مودی میجک اور ہندوؤں کے قتل کا سچ
0
SHARES
138
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھگوا تنظیموں اور آن لائن پلیٹ فارموں کا یہی ہتھکنڈہ  ہے کہ وہ ہندو عوام میں اس بات کو لیکر دہشت  پھیلاتے ہیں کہ ہندوستان کا ہندو خطرے میں ہے!

2 مئی ،بدھ کے دن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے یونین ہال  میں ہندوستان کے  سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کو مسلم یونیورسٹی طلبا یونین لائف ٹائم ممبرشپ سے سرفراز کرنے والی تھی۔ اس تقریب میں حامد انصاری کی ایک تقریر بھی رکھی  گئی  تھی  جو مسلمانوں کے مسائل سے متعلق  تھی۔ 2مئی سے پہلے علی گڑھ کے ممبر آف پارلیامنٹ ستیش گوتم نے مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر  کو ایک خط لکھ کر یہ دریافت کیا تھا کہ یونیورسٹی کی کسی عمارت میں محمد علی جناح کی تصویر لگی ہوئی ہے ؛ جناح جیسے وطن مخالف شخص کی تصویر کا ہندوستان کے کسی ادارے میں لگانا کتنا صحیح ہے؟

2 مئی کو جب حامد انصاری کی اعزازی تقریب کا وقت قریب آیا تو علی گڑھ شہر کی جانب سے کچھ بھگوا فکر  کے نو عمر لڑکے بندوقوں اور تمنچوں کے ساتھ مسلم یونیورسٹی کیمپس میں داخل  ہو گئے اور حامد انصاری کی جان کو نقصان پہنچانے کے لئے فائرنگ کرنے لگے۔ یہ سب دیکھ کر یونیورسٹی کے طلبا انکے خلاف آ گئے اور وہاں موجود ضلع پولیس سے انکی گرفتاری کا مطالبہ کرنے لگے ، جب طلبا سول لائنز تھانے کی طرف کوچ   رہے تھے تو پولیس نے لڑکوں پر بری طرح لاٹھی چارج کر دیا۔

اس کے بعد یونیورسٹی طلبہ دھرنے پر بیٹھ گئے اور ابھی تک بیٹھے ہیں۔ دھرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھگوا فکر کے لوگوں نے ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو اپلوڈ کیا اور دعویٰ کیا کہ مسلم یونیورسٹی علی گڑ میں ہندوستان مخالف نعرے لگے ہیں۔ بقول الٹ نیوز ، ایک ٹوئٹر ہینڈل  @goonereol نے اپنے ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ علی گڑھ کے طلبا نے “بھارت سے لیں گے آزادی” کے نعرے لگا ئے  ہیں یعنی طلبا چاہتے ہیں کہ انھیں بھارت سے الگ کر دیا جائے ! ٹوئٹر ہینڈل  @goonereol ایک بھگوا ہینڈل ہے جو بھگوا پورٹل OpIndia کے لئے مضامین اور کالم لکھتا ہے۔ اس کاویڈیو  ٹوئٹ:

الٹ نیوز نے اپنی تفتیش میں پایا کہ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے اس ویڈیو کو غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے اور یہ بھگوا پروپیگنڈا کا حصّہ ہے۔ دراصل یونیورسٹی طلبا بی جے پی اور آر ایس ایس سے آزادی کی بات کر رہے تھے اور یہ آزادی وہ بھارت میں لے کر ہی مانگ رہے تھے ۔ ان کا  نعرہ تھا “بھارت میں لیں گے  آزادی”! اس نعرے کو الٹ نیوز کے اس تفتیشی  ویڈیو میں صاف صاف سنا جا سکتا ہے:

Tags: بھارت
Previous Post

‘تاج محل اللہ کی ملکیت ہے’

Next Post

تم پہلے کیا ہو، مسلمان یا ہندوستانی؟

Next Post
تم پہلے کیا ہو، مسلمان یا ہندوستانی؟

تم پہلے کیا ہو، مسلمان یا ہندوستانی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist