پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

’اگرمیرا بیٹا ہوتا تو شاہ رُخ خان جیسا ہی ہوتا

Rubina by Rubina
ستمبر 11, 2023
in بھارت, سنیما
876 0
0
’اگرمیرا بیٹا ہوتا تو شاہ رُخ خان جیسا ہی ہوتا
547
SHARES
783
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پہلے ’پٹھان‘ اور اب ’جوان ‘ کی شاندار کامیابی کے بعد شاہ رخ خان نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیاہے کہ وہ اب بھی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ ہیں ۔ناظرین کو سنیما گھروں  تک کھینچ لانے میں  شاہ رخ  خان کی کامیابی پربالی ووڈ کی کئی اہم شخصیات نے ان کی تعریف کی ہے۔ ان میں شامل ہوتے ہوئے ماضی کی خوبصورت اداکارہ سائرہ بانو نے انسٹا گرام پر ایک طویل پوسٹ میں  شاہ رخ خان کیلئے اپنی مشفقانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
یہ یاد کرتے ہوئے کہ شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے انتقال کے بعد انہیں  پرسہ دینے کیلئے پہنچنے والی پہلی شخصیت شاہ رخ خان کی تھی، سائرہ بانو نے کہا ہے کہ ’’اگر میرا کوئی بیٹا ہوتا تو شاہ رخ جیسا ہی ہوتا۔‘‘ سائرہ بانو نے شاہ رخ سے اپنی پہلی ملاقات کی تفصیل بھی بیان کی ہے۔ سائرہ بانو  نے لکھا ہے کہ ’’پہلی بار میں نے شاہ رخ کو ایک تقریب میں دیکھا جہاں کئی فلمی ستارے  موجود تھے… میں نے فوراً محسوس کیا کہ وہ شرمیلا اور خاموش طبیعت  ہے…  وہ میرے شہنشاہ دلیپ صاحب سےاتنی زیادہ  مشابہت رکھتاہے کہ … میں نے کہا کہ اگر میرا کوئی بیٹا ہوتا تو بالکل اسی جیسا ہوتا۔‘‘ انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں بتایا کہ شاہ رخ خان جب بھی ان سے ملتے ہیں، دعا لینے کیلئے اپنا سر جھکا دیتے ہیں ۔

سائرہ بانو یاد کرتی ہیں کہ ایک بار میں نے ہاتھ نہیں پھیرا تو شاہ رخ نے فوراً ٹوکا کہ ’’آج آپ نے میرے بالوں پر ہاتھ نہیں پھیرا۔‘‘ سائرہ بانو نے دلیپ کمار کے تعلق سے شاہ رخ کے احترام کا بھی حوالہ دیا اور اس واقعہ کو یاد کیا جب شاہ رخ خان فلم ’مغل اعظم ‘ کی پرنٹ پر شہنشاہ جذبات کے آٹو گراف لینے آئے تھے۔

’ جوان: کمائی۳۵۰؍ کروڑ سے تجاوز

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’جوان ‘‘ نے سینما گھروں میں دھوم مچارکھی ہے۔ جمعرات کو ریلیز ہونے والی یہ فلم بالی ووڈ کی تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ کرنے والی فلم بن گئی۔ پہلے ہی دن۷۵؍ کروڑ روپے کی کمائی کرنے والی `جوان نے ۳؍دنوں  میں   مجموعی طورپر۳۸۴ء۶۹؍ کروڑ کا کاروبار کرلیاہے۔ اس میں  بیرون ملک کاروبار بھی شامل ہے۔

Previous Post

جی۲۰؍ اعلامیہ میں مذہبی آزادی پر زور،کانگریس کا مودی سرکار پرحملہ

Next Post

جی ۲۰؍ اجلاس کااختتام، وزیر اعظم نے صدارت برازیل کو سونپی

Next Post
جی ۲۰؍ اجلاس کااختتام، وزیر اعظم نے صدارت برازیل کو سونپی

جی ۲۰؍ اجلاس کااختتام، وزیر اعظم نے صدارت برازیل کو سونپی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist