پیر, جون 8, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کرناٹک انتخابات کیلئےکانگریس ا ٓج دوسری فہرست جاری کرے گی

Rubina by Rubina
اپریل 4, 2023
in بھارت, سیاست
876 0
0
کرناٹک انتخابات کیلئےکانگریس  ا ٓج  دوسری فہرست جاری کرے گی
653
SHARES
562
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کانگریس کے سینئر لیڈر سدارامی ا نے اتوار کو کہاکہ ۱۰؍مئی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئےامیدواروں کی دوسری فہرست کا اعلان ۴؍اپریل کو پارٹی کے اہم اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہ پارٹی ہائی کمان کوکولارسے دوسرے حلقہ کے طور پر ان کے الیکشن لڑنے کے تعلق سے اعلان کیا ہے،سابق وزیر اعلیٰ نے کہا، اس کا فیصلہ۴؍اپریل کو پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا جا سکتا ہے۔سدارامیا نےکہاکہ پرسوں مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہے، میٹنگ کے بعد دوسری فہرست جاری کی جائے گی۔کولار سے بھی انتخاب لڑنے کے بارےمیں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں، انہوں نے کہا،’’اس کا فیصلہ ہائی کمان کو کرنا ہے، وہ پرسوں فیصلہ کریں گے۔‘‘
کانگریس نے پہلے ہی۱۲۴؍امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست کا اعلان ۲۵؍مارچ کوکرچکی ہے، اورابھی مزید ۱۰۰؍ حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کرنا ہے۔پارٹی نے پہلی فہرست میں میسور ضلع کے وروناکے اپنے آبائی علاقے سے سدارامیا کو میدان میںاتارا ہے، جس کے بعد ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرنےکولار کی دوسری سیٹ سے بھی الیکشن لڑنےکا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کیلئےہائی کمان کی منظوری باقی ہے۔اطلاعات کے مطابق، کانگریس کی کرناٹک یونٹ نےدوسری فہرست میں ۵۲؍اسمبلی حلقوں کے لیےسنگل ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے کی سربراہی میں مرکزی انتخابی کمیٹی کےحتمی فیصلہ کرنے کا امکان ہے۔
اس بات پر زور دیتےہوئےکہ امیدوار کی جیت یا ہار ووٹروں کے ہاتھ میں ہے، کانگریس لیجسلیچر پارٹی کےلیڈر نے، ورونا میں اپنی جیت کویقینی قرار دیتےہوئےکہا کہ قطع نظر اس کے کہ مخالف امیدوار کون ہے،’’میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے علاوہ اس حلقہ میں انتخابی مہم کےلئےنہیں جاؤں گا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ان کےبیٹےاور ورونا کے موجودہ کانگریس ایم ایل اے یتیندرا سدارامیا حلقہ میںان کی انتخابی مہم کی دیکھ بھال کریں گے، جب کہ وہ پارٹی کیلئے انتخابی مہم کےتحت ریاست کا دورہ کریں گے۔ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ ریاستی بی جے پی کےمضبوط لیڈری ایس یدی یورپا کے چھوٹے بیٹے بی وائی وجیندر کا ورون میں سدارامیا سے مقابلہ ہو سکتا ہے۔تاہم،بی جے پی کے لیڈرنےجمعہ کو کہا تھاکہ ان کا بیٹا وروناسے نہیں بلکہ شکار پورسے الیکشن لڑے گا۔

Previous Post

کیرالا میں سنسنی خیز واقعہ،چلتی ٹرین میں مسافروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا ئی، ۳؍ جاں بحق

Next Post

بہا ر فساد معاملے پر اسمبلی میں ایک دوسرے پرالزام تراشیاں

Next Post
بہا ر فساد معاملے پر اسمبلی میں ایک دوسرے پرالزام تراشیاں

بہا ر فساد معاملے پر اسمبلی میں ایک دوسرے پرالزام تراشیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist