
علامتی تصویر
یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایودھیہ میں رہ رہے سادھو سنتوں کی جانچ شروع کرا دی ہے. اتر پردیش پولیس اب مٹھوں اور مندروں میں رہ رہے سادھوؤں کی وریفکیشن کرے گی تاکہ فرجی بباؤں کا پتا لگایا جا سکے. دراصل پچھلے کچھ دنوں میں کئی معاملے ایسے ہیں جو فرضی بابا بنے ہوئے تھے. ایودھیا میں رہ آرہے سادھو اور سنتوں کی جانچ اسی لئے کاری جا رہی ہے تاکہ یہ پتہ لگ سکے کہ انمیں کوئی بہروپیہ تو نہیں ہے.
ایودھیا میں ہر روز بہت سے لوگ زیارت کے لئے جاتے ہیں انمیں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو جرائم پیشہ ہوتے ہے اور بہش بدل کر وہیں رک جاتے ہے اور فر وہیں سے جرائم پیشے کو چلاتے ہیں. اس کام کے لئے پچھلے تین مہونوں سے پولیس لگی ہوئی ہے اور ایک رجسٹر تیّار کر رہی ہے جسمیں سادھو سنتوں کی پوری تفسیلاتی جانکاری درج ہوگی