جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اسرو 2022 میں متعدد مشن شروع کرنے جا رہا ہے:سون

Rubina by Rubina
جنوری 4, 2022
in بھارت
0 0
0
اسرو 2022 میں متعدد مشن شروع کرنے جا رہا ہے:سون
76
SHARES
102
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنئی: انڈین اسپیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اسرو) کے چیئرمین ڈاکٹر کے سون نے کہا ہے کہ 2021 میں کووڈ-19 کی وبا کی وجہ سے اسرو کی سرگرمیاں کافی متاثر ہوئی ہیں لیکن 2022 میں یہ بہت سے خلائی تحقیق شروع کرنے جا رہی ہے نئے سال کے موقع پر اسرو کے سائنسدانوں کے نام ایک پیغام میں ڈاکٹر سون نے کہا کہ پچھلے سال ہم نے دو مشن کیے جن میں سے ایک این ایس آئی ایل مشن تھا جو مکمل طور پر کمرشیل تھا۔ جی ایس ایل وی ۔ایف 10۔ ای او ایس۔ 03کرایوجینک مرحلے میں خرابی کی وجہ سے ناکام ہو گیا تھا۔ اس ناکامی کے بعد ہی ’’قومی سطحی ناکامی تحقیقاتی کمیٹی‘‘ تشکیل دی گئی۔ تشکیل دی گئی کمیٹی نے ناکامی کی اصل وجہ کا پتا لگاکر اپنی سفارشات دی تھیں۔ متعلقہ نظام میں اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
2022 کے لیے اسرو کے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر سون نے کہاکہ اگر ہم اس سال اسرو کے پروجیکٹ کے بارے میں بات کریں تو ہمارے بہت سے مشن شروع کیے جائیں گے، جن میں ملک کا پہلا بغیر پائلٹ’’گگن یان مشن‘‘ بھی شامل ہے۔ ای او ایس۔4 اور ای او ایس ۔6کو اس سال پی ایس ایل وی سے لانچ کرنے کی تجویز ہے۔ ای او ایس۔2کو اسمال سیٹلائٹ لانچ وہیکل سے لانچ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ترشنا مشن کے تحت زمین کے درجہ حرارت کی درست پیمائش کی جائے گی۔ یہ مشن تقریباً پوری دنیا کے لیے بہترین ٹیکنالوجی کے ساتھ اعلی درجے کے درجہ حرارت کا ڈیٹا فراہم کرے گا۔ گگن یان پروجیکٹ کا ڈیزائن مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور اب جانچ کے مرحلے میں ہے۔
ڈاکٹر سون نے کہا کہ اسرو نے تیزی سے بدلتی ہوئی خلائی صنعت کے پیش نظر ہندوستانی خلائی پروگرام کا منصوبہ بھی تیار کیا ہے۔ اب ہم صرف ایک سال نہیں بلکہ ایک دہائی آگے کی تیاری کر رہے ہیں۔ خلائی شعبے سے وابستہ اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ دہائی والا منصوبہ پورے ملک کے لیے تیار کیا گیا ہے۔تعلیمی اور نجی شعبے میں اصلاحات کا کام کیا جائے گا۔ اس سے تمام آپریشنل مشن، لانچ سروسز، سائنس مشن، ٹیکنالوجی ڈیموسٹریشن مشن اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے نئے اقدامات کو تحریک ملے گی۔

Previous Post

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کورونا پازیٹیو

Next Post

اومیکرون وبا کے معاملے بڑھنے کے باوجود میٹرو میں ہجوم برقرار، میٹرو سیکیورٹی کی بڑی کوتاہی

Next Post
اومیکرون وبا کے معاملے بڑھنے کے باوجود میٹرو میں ہجوم برقرار، میٹرو سیکیورٹی کی بڑی کوتاہی

اومیکرون وبا کے معاملے بڑھنے کے باوجود میٹرو میں ہجوم برقرار، میٹرو سیکیورٹی کی بڑی کوتاہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist