جمعرات, مئی 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وزیراعظم آج پردھان منتری کسان سمان ندھی کی 10ویں قسط جاری کریں گے

Rubina by Rubina
جنوری 1, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
وزیراعظم آج پردھان منتری کسان سمان ندھی کی 10ویں قسط جاری کریں گے
165
SHARES
218
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نئے سال پر ہفتہ کو پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم-کسان) اسکیم کی 10ویں قسط جاری کریں گے۔ اس موقع پر وہ کسان پیدا واری تنظیموں کو شیئر کیپیٹل کے لیے گرانٹ کی رقم بھی منتقل کریں گے۔ وہ اس موقع پر 12.30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کسانوں سے بات چیت بھی کریں گے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کی طرف سے ٹویٹر ہینڈل ایگریکلچر انڈیا پر دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے’’وزیر اعظم نریندر مودی2022 کو دوپہر 12:30 بجے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کی 10ویں قسط اور کسان پیداواری تنظیموں کوایکویٹی گرانٹ کی رقم منتقل کریں گے۔ وزارت کے مطابق،وزیر اعظم 10 کروڑ سے زیادہ کسان خاندانوں کو 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی’سمن راشی‘اور کسان پروڈیوسر تنظیموں کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی شیئر کیپٹل گرانٹ منتقل کریں گے۔ اس گرانٹ سے 1.20 لاکھ سے زیادہ کسان مستفید ہوں گے۔ اس اسکیم کے تحت کسانوں کو ان کے کھاتوں میں 1.60 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی نقد امداد براہ راست منتقل کی جاچکی ہے۔ اس اسکیم کے تحت کسانوں کو تین مساوی قسطوں میں ایک سال میں چھ ہزار روپے کی کل امداد دی جاتی ہے۔ کسان سمان ندھی یوجنا سے اب تک 11.50 کروڑ مستفیدین کو فنڈز مل چکے ہیں۔ اس کا سارا خرچ مرکزی حکومت برداشت کرتی ہے۔
حکومت نے 10 ہزار پروڈیوسر تنظیموں کے قیام کے لیے 6865 کروڑ روپے کا لتزام کیا ہے۔ اس کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کے زرعی انفراسٹرکچر فنڈ کے تحت مالی مدد دی جا رہی ہے۔

Previous Post

عقیدت مندوں کے درمیان جھڑپ کی وجہ سے مچی بھگدڑ

Next Post

مہاراشٹر میں پابندیوں میں اضافہ کا امکان

Next Post
مہاراشٹر میں پابندیوں میں اضافہ کا امکان

مہاراشٹر میں پابندیوں میں اضافہ کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist