جمعرات, مئی 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

عقیدت مندوں کے درمیان جھڑپ کی وجہ سے مچی بھگدڑ

Rubina by Rubina
جنوری 1, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
عقیدت مندوں کے درمیان جھڑپ کی وجہ سے مچی بھگدڑ
123
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کہا ہے کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں کچھ عقیدت مندوں کے درمیان جھڑپ کی وجہ سے توازن بگڑنے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی تھی اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ مسٹر رائے نے کہا کہ نئے سال کی وجہ سے بھون میں زائرین کی بھیڑ بڑھ گئی تھی اور ڈھالان پر کچھ عقیدت مندوں کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے لوگوں کے توازن کھونے سے ایک دوسرے پر گرتے چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے اور وزیر اعظم خود اس معاملے رابطے قائم کئے ہوئے ہیں اور صورتحال پر نظر رکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب وہاں حالات معمول پر آ رہے ہیں اور انتظامات قائم کرکے تمام عقیدت مندوں کو درشن کی اجازت دی جائے گی اور کسی کو واپس نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کے علاج میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بھی بات کی ہے اور صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
ایک ٹویٹ میں، انہوں نے کہا ’’ماتا ویشنو دیوی مندر میں ہونے والے افسوسناک حادثے سے دل کو بہت تکلیف ہوئی ہے۔ میں نے اس سلسلے میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے بات کی ہے۔ انتظامیہ زخمیوں کو علاج فراہم کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ اس حادثے میں جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ سے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔ واضح رہے کہ اس حادثے میں 12 لوگوں کی موت اور 13 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

 

Previous Post

نیاسال، نیا عزم

Next Post

وزیراعظم آج پردھان منتری کسان سمان ندھی کی 10ویں قسط جاری کریں گے

Next Post
وزیراعظم آج پردھان منتری کسان سمان ندھی کی 10ویں قسط جاری کریں گے

وزیراعظم آج پردھان منتری کسان سمان ندھی کی 10ویں قسط جاری کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist