­
کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں : مدراس ہائی کورٹ - مسلم ٹوڈے
اتوار, جون 1, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں : مدراس ہائی کورٹ

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 20, 2018
in بھارت
0 0
0
کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں : مدراس ہائی کورٹ
0
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدراس کے ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ کے فیصلے کو بدلتے ہوئے کہا ہے کہ دستور اور رواج کے نام پر کسی کے ساتھ بربریت اور زیادتی کرنے کے چلن کی مذمتکی ہے. ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ایسے گھنونے کام کو کسی بھی صورت میں صحیح نہیں ٹھہرایا جاسکتا،بھلے ہی اس پر لمبے وقت سے عمل کیا جاتا رہا ہو۔جسٹس این آنند وینکٹیش نے منگل کو کہا کہ؛ کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں ہے، ایسا کام جس میں درد اور پریشانی ہو اور جو انسان پر ظلم کرتی ہو، ایسے گھنونے کام کو بھی صحیح نہیں ٹھہرایا جا سکتا، چاہے اس کام کو لمبے وقتوں سے ہی کیوں نہ کیا جاتا رہا ہو۔
جسٹس وینکٹیش نے مزیدکہا کہ ایسا رواج جس سے کہ کسی کو ٹھیس پہنچتی ہو اور غیر انسانی ہو، وہ آئین کے دفعہ 21 کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ سماج میں یہ پیغام جانا چاہیے کہ دستور اور رواج کے نام پر ظلم کو برداشت نہیں کیا جائے گااور عدالتیں ان سے سختی سے نپٹے گی۔
معاملہ 12 فروری 2001کا ہے جب 4 عورتیں ایک عورت کو دیر رات جبراً ایک باندھ پر لے گئیں ،وہاں انہوں نے اس کے کپڑے اتارے،اس کا منڈن کیا اور گرم سوئی سے اس کی زبان جلا دی۔ انہیں شک تھا کہ عورت پر پریت کا سایہ ہے۔جسٹس نے یہ تبصرہ دھرم پوری کے چیف سیشن جسٹس نے جولائی 2010 کے فیصلے میں تبدیلی کرتے ہوئے کیا ۔سیشن جج نے چاروں عورتوں کو ایک سال کی جیل کی سزا سنائی تھی۔
انہوں نے ملزم عورتوں کے ذریعے پہلے ہائی کورٹ کی سزا کی مدت کو دیکھتے ہوئے اور ان کی عمر کو دیکھتے ہوئے ان کی سزا بدل دی ۔انہوں نے ہر عورت کو 8 ہفتے میں 15-15ہزار روپے کا معاوضہ جمع کرنے کو کہا ہے۔

Tags: بی جے پیمدراسمدراس ہائی کورٹ
Previous Post

جموں وکشمیر: 4 دشک اور آٹھویں بار گورنر راج

Next Post

پاکستان میں غیر مسلم رائے دہندگان کی تعداد میں 30 فیصد کا اضاف

Next Post
پاکستان میں غیر مسلم رائے دہندگان کی تعداد میں 30 فیصد کا اضاف

پاکستان میں غیر مسلم رائے دہندگان کی تعداد میں 30 فیصد کا اضاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -