اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

صدر جمہوریہ اور اتر پردیش گورنر سے انڈین یونین مسلم لیگ نے ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنے کی اپیل کی !

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 7, 2020
in بھارت
0 0
0
صدر جمہوریہ اور اتر پردیش گورنر سے انڈین یونین مسلم لیگ نے ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنے کی اپیل کی !
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنئی: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ پارٹی نے عزت مآب صدر ہنداور اتر پردیش گورنر آنندی بین پٹیل کو روانہ کئے گئے ایک مکتوب میں ڈاکٹر کفیل خان کے معاملے میں مداخلت اور ان کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔ علی گڑھ کی ضلع عدالت سے ضمانت دیئے جانے کے باوجود ڈاکٹر کفیل خان کو متھورا جیل میں طویل نظر بند رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹر کفیل خان کو 29جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا لیکن انہیں 10 فروری کو ضمانت مل گئی تھی۔ لیکن ان کی ضمانت کے تین دن بعد 13فروری کو انہیں قومی سلامتی ایکٹ ( NSA)کے تحت ان پر زبردستی مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ا

نڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے ڈاکٹر کفیل خان کی گرفتاری کو آربٹراری قرار دیتے ہوئے انہیں ایک نجات دہندہ قرار دیا ہے۔ جنہوں نے سخت دبائو اور مشکل حالت میں گورکھپور بی آر ڈی اسپتال میں آکسیجن کا بندوبست کیا۔

ظفر الاسلام پر مقدمہ منظم سازش کا حصہ : یوپی کانگریس

سر قادر محی الدین نے اپنے بیان میں یاد دلایا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت کا حکم دے دیا تھا کیونکہ ریکارڈ پر کوئی ایسا مواد موجود نہیں تھا جس سے ان کے خلاف انفرادی طور پر طبی عدم توجہی ثابت کی جاسکتی ہو۔

پروفیسر قادر محی الدین نے کہا ہے کہ اتر پردیش سرکار کو کو لکھے گئے خط میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ آر بٹراری ریاست نے انصاف پسندی اور انصاف کے تمام اصولوں کو توڑنے کی خوفناک مثال قائم کی ہے ، کیونکہ ضمانت کے باجود ڈاکٹر کفیل خان کو متھورا جیل سے رہا نہیں کیا گیا ہے۔

اس بات کا یہاں ذکر کرنا ضروری ہے کہ متھورا جیل انتظامیہ نے پہلے یہ کہہ کر ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنے سے انکار کردیا کہ مناسب چینل سے آرڈ ر جاری نہیں کیا گیا ہے ۔ جس پر چیف جسٹس نے علی گڑھ نے رہائی کے دو احکامات پر دستخط کردئیے تھے اور اس کی کاپیاں فورا متھورا جیل بھیج دی گئی تھیں۔ تاہم، ڈاکٹر کفیل خان کو علی گڑ ھ کی ضلعی عدالت کے سرکاری حکم کے بعد بھی رہا نہیں کیا گیا۔

مکتوب میں اتر پردیش کے گورنر کو یہ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر خان اپنے چاہنے والوں سے کورونا وائرس سے اپنے آپ کو بچانے کے طریقوں کے بارے میں لکھتے ہوئے مستقل رابطے میں ہیں۔

مشکل وقت میں بھی ڈاکٹر خان عوام سے مستقل رابطے سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ اپنے پیشے کے تعلق سے کتنے ذمہ دار ہیں ۔کورونا وبائی مرض کے خلاف موجودہ لڑائی میں ڈاکٹر خان نے اپنی صلاحیت کے مطابق اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ اس سلسلے میں انڈین یونین مسلم لیگ نے اپنے مکتوب میںعزت مآب صدر ہند اور اتر پردیش حکومت سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ کفیل خان کے معاملے میں مداخلت کرکے جلد از جلد ان کو رہا کیا جائے ۔

ڈاکٹرکفیل خان کو انصاف دینے کا یہی صحیح وقت ہے کہ کیونکہ آج طبی اہلکار ہی انسانیت کی بڑی مدد اور خدمت کررہے ہیں۔

Tags: dr kafeelsaudi arabاتر پردیشبھارت
Previous Post

ظفر الاسلام پر مقدمہ منظم سازش کا حصہ : یوپی کانگریس

Next Post

تبلیغی جماعت سے وابستہ12 انڈونیشیائی اراکین کی ضمانت منظور !

Next Post
تبلیغی جماعت سے وابستہ12 انڈونیشیائی اراکین کی ضمانت منظور !

تبلیغی جماعت سے وابستہ12 انڈونیشیائی اراکین کی ضمانت منظور !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist