اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ظفر الاسلام پر مقدمہ منظم سازش کا حصہ : یوپی کانگریس

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 5, 2020
in بھارت
0 0
0
Zafarul-Islam-Khan

Zafarul-Islam-Khan

0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین و معروف دانشور ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس کی جانب سے مبینہ قابل اعتراض ٹوئٹ پرمقدمہ قائم کئے جانے کی اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل نے مذمت کرتے ہوئے اسے ان کی حق گوئی کی پاداش میں انہیں ہراساں کرنے کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔

اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کے چیئرمین شہنواز عالم نے یہاں جاری ایک بیا ن میں کہا کہ دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف مقدمہ،ان کے ذریعہ دہلی میں ہوئے فسادات میں پولیس کے مبینہ کردار کو اجاگر کرنے کے پاداش میں ہراسانی کی ایک سعی بھر ہے۔

شہنواز نے کہا کہ جس مبینہ ٹوئٹ کو دہلی پولیس نے قابل اعتراض اور ملک کی شبیہ خراب کرنے والا بتایا ہے وہ حقائق سے پرے ہے انہوں نے الزام لگایا کہ پوری دنیا میں آر ایس ایس کی اقلیتی مخالف فاششٹ نظریات نے ملک کی شبیہ کو زک پہنچایا ہے۔

کورونا وائرس: سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دی

انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو مودی حکومت خلیجی ممالک میں سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے ہندوستانیوں کو نفرت دے رہے ہیں کہ ایسا کرنا ہندوستان اقدارکے خلاف ہے تو وہیں ملک کے اندر ایسے پوسٹ پر سوال اٹھانے والے ڈاکٹر ظفرالاسلام خان جیسے دانشوروں پر فرضی مقدمے در کئے جارہے ہیں

شہنواز نے کسی بھی ملک میں اقلیتوں کی ہراسانی کو پوری انسانیت کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسی طرح سے کسی بھی ملک کا اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا ہے جیسے جرمنی میں یہودیوں کاقتل عام جرمنی کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ پوری دنیا کا سوال تھا۔
انہوں نے مسلم رہنماؤں،طلبہ لیڈروں، دانشوروں کو ایک ایک کر کے جیل میں ڈالنے کی کاروائی کو منظم سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد مسلمانوں کو ہر شعبے میں قیادت سے عاری مسلمانوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس بی جے پی اور آر ایس ایس کے اس ملک مخالف منصوبے کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

 

Tags: اتر پردیشبھارتنئی دہلی
Previous Post

کورونا وائرس: سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا

Next Post

صدر جمہوریہ اور اتر پردیش گورنر سے انڈین یونین مسلم لیگ نے ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنے کی اپیل کی !

Next Post
صدر جمہوریہ اور اتر پردیش گورنر سے انڈین یونین مسلم لیگ نے ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنے کی اپیل کی !

صدر جمہوریہ اور اتر پردیش گورنر سے انڈین یونین مسلم لیگ نے ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنے کی اپیل کی !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist