اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سہارنپور: مسجد میں اجتماعی نماز پڑھنے پر 15 لوگ گرفتار، 30 کے خلاف مقدمہ درج

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 2, 2020
in بھارت
0 0
0
سہارنپور: مسجد میں اجتماعی نماز پڑھنے پر 15 لوگ گرفتار، 30 کے خلاف مقدمہ درج
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سہارنپور کے ایس پی دیہات ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ تھانہ ناگل میں اطلاع ملی تھی کہ اماہی گاؤں میں جمعہ کی نماز اجتماعی طور پر ادا کی جا رہی ہے۔ اس کے بعد پولیس پہنچی اور 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔

سہارنپور: اترپردیش میں سہارنپور کے ناگل علاقہ میں ایک مسجد میں جمع ہوکر نماز پڑھنے کے الزام میں 15 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار پی نے یہاں بتایا کہ لاک ڈاؤن کے سبب کچھ لوگ اماہی گاؤں کی ایک مسجد میں نماز پڑ ھ رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مسجد سے پندرہ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار لوگوں کے خلاف لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔

سہارنپور کے ایس پی دیہات ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ پورے ضلع میں سبھی کو آگاہ کیا ہوا ہے کہ مسجد میں کوئی بھی اجتماعی نماز ادا نہیں کرے گا کیوںکہ اس سے سماجی فاصلہ برقرار نہیں رہتا اور انفیکشن پھیلنے کا خطرہ رہتا ہے۔

پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر اٹھائی انگلی، کہا ’پی ایم کیئر فنڈ کے لیے ہو رہی وصولی‘

مشرا نے کہا کہ تھانہ ناگل میں اطلاع ملی تھی کہ یہاں کے اماہی گاؤں میں جمعہ کی نماز اجتماعی طور پر ادا کی جا رہی ہے۔ اس کے بعد پولیس پہنچی اور 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پولیس کے پہنچے سے پہلے ہی فرار ہو گئے تھے، ان کی شناخت کرائی جا رہی ہے۔ پولیس نے 15 نامعلوم سمیت 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

سہارنپور میں سنیچر کو 9 نئے افراد کی رپورٹ مثبت ملنے کے بعد ضلع میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 186 ہوگئی ہے جن میں سے پانچ مریض مکمل طور سے شفایاب ہوچکے ہیں۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفرالاسلام کے خلاف ’ملک سے غداری‘ کا مقدمہ درج

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بی ایس سوڑھی نے بتایا کہ 323 مشتبہ مریضوں کے نمونے جانچ کے لئے نوئیڈا بھیجے گئے تھے جس میں سے نو کی رپورٹ مثبت آئی ہے انہوں نے بتایا کہ ضلع میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 186 ہوگئی ہے جس میں پانچ مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں اب ایکٹو مریضوں کی تعداد 181 ہے۔

کمشنر سنجے کمار نے بتایا کہ سنیچر کو موصول رپورٹ میں نو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس میں دوم معاملے دیوبند، ایک گنگوہ اور چھ سہارنپور شہر کے ہاٹ اسپاٹ مقامات کے ہیں۔ سبھی مریضوں کو پہلے سے ہی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

Tags: saharanpurبھارت
Previous Post

پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر اٹھائی انگلی، کہا ’پی ایم کیئر فنڈ کے لیے ہو رہی وصولی‘

Next Post

کورونا وائرس: سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا

Next Post
Minister-of-Finance

کورونا وائرس: سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist