اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر اٹھائی انگلی، کہا ’پی ایم کیئر فنڈ کے لیے ہو رہی وصولی‘

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 2, 2020
in بھارت
0 0
0
پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر اٹھائی انگلی، کہا ’پی ایم کیئر فنڈ کے لیے ہو رہی وصولی‘

Priyanka_Modi

0
SHARES
56
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پرینکا گاندھی نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ اتر پردیش کے بھدوہی ضلع مجسٹریٹ کا ایک حکم چسپاں کیا ہے۔ اس حکم میں انھوں نے آروگیہ سیتو ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے پی ایم کیئر فنڈ میں 100 روپے کا تعاون کرنے کو کہا ہے۔

پی ایم کیئر فنڈ میں 100-100 روپے وصولنے پر کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ پی ایم کیئر کا سرکاری آڈٹ ہونا چاہیے۔ انھوں نے ملک کے بڑے ڈیفالٹروں کے 68 ہزار کروڑ روپے معاف کیے جانے پر بھی انگلی اٹھائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا بحران کے وقت عوام کے سامنے شفافیت ضروری ہے۔
دراصل بھدوہی کے ضلع مجسٹریٹ نےا یک خط جاری کر پی ایم کیئر فنڈ میں عطیہ کروانے کا دلچسپ طریقہ نکالا ہے۔ بھدوہی ضلع مجسٹریٹ راجندر پرساد نے ضلع کے سبھی نائب ضلع مجسٹریٹ، ضلع ڈیولپمنٹ افسر سمیت 9 افسروں کو 1 لاکھ 40 ہزار آروگیہ سیتو ایپ ضلعی باشندوں سے ڈاؤن لوڈ کرانے اور انھیں 100-100 روپے پی ایم کیئر فنڈ میں تعاون کرنے کے لیے کہا ہے۔
مرکز معاملہ: مولانا سعد کے فارم ہاوس پر کرائم برانچ کا چھاپہ !
پرینکا گاندھی نے پی ایم کیئر فنڈ کے لیے لوگوں سے وصولی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سرکاری آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کیا ہے کہ “ایک مشورہ: جب عوام پریشان حال ہیں۔ راشن، پانی، نقدی کی قلت ہے اور سرکاری محکمہ سب سے 100-100 روپے پی ایم کیئر فنڈ کے لیے وصول کر رہا ہے۔ تب ہر نظریہ سے مناسب رہے گا کہ پی ایم کیئر کی سرکاری آڈٹ ہو۔”

پرینکا گاندھی نے مزید لکھا کہ ملک سے تقریباً بھاگ چکے بینک چوروں کے 68 ہزار کروڑ معاف ہوئے، اس کا حساب ہونا چاہیے۔ بحران کے وقت عوام کے سامنے شفافیت اہم ہے۔ اس میں دونوں عوام اور حکومت کی بھلائی ہے۔ پرینکا گاندھی نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ اتر پردیش کے بھدوہی ضلع مجسٹریٹ کا حکم نامہ بھی چسپاں کیا ہے۔

اس حکم میں انھوں نے آروگیہ سیتو ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے پی ایم کیئر فنڈ میں 100 روپے تعاون کرنے کو کہا ہے۔ اس حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایپ ڈاؤن لوڈ کرا کر فنڈ میں 100 روپے دے کر ضلع مجسٹریٹ کو مطلع کرایا جائے۔ علاوہ ازیں حکم صادر کیا گیا ہے کہ اس کام میں لاپروائی ہوئی تو متعلقہ لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Tags: بھارتبی جے پی
Previous Post

چین سے نہیں بیٹھنے دے گی مودی سرکار ، تنخواہ کٹوتی کے بعد پھر جیب کاٹنے کی تیاری

Next Post

سہارنپور: مسجد میں اجتماعی نماز پڑھنے پر 15 لوگ گرفتار، 30 کے خلاف مقدمہ درج

Next Post
سہارنپور: مسجد میں اجتماعی نماز پڑھنے پر 15 لوگ گرفتار، 30 کے خلاف مقدمہ درج

سہارنپور: مسجد میں اجتماعی نماز پڑھنے پر 15 لوگ گرفتار، 30 کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist