­
30 اپریل تک بڑھ سکتا ہے لاک ڈاؤن، میٹنگ میں اکثر وزراء اعلی نے بڑھانے کی مانگ کی -
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

30 اپریل تک بڑھ سکتا ہے لاک ڈاؤن، میٹنگ میں اکثر وزراء اعلی نے بڑھانے کی مانگ کی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 11, 2020
in بھارت
0 0
0
30 اپریل تک بڑھ سکتا ہے لاک ڈاؤن، میٹنگ میں اکثر وزراء اعلی نے بڑھانے کی مانگ کی
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میٹنگ میں زیادی تر وزرائے اعلی نے کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن بڑھانے کی وکالت کی ہے اور آج دوپہر ان کی یہ میٹنگ اختتام پذیر ہوئی ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے میٹنگ کے بعد ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ وزیراعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کا صحیح فیصلہ لیا ہے، آج بھارت کی حالات دیگر ترقی یافتہ ممالک سے کئی بہتر ہے کیونکہ ہم نے جلد ہی لاک ڈاؤن کردیا تھا،

اگر ہم ابھی اسے روک دیں تو جو ابھی تک ہم نے حاصل کیا تھا سب کھودیں گے، اس لیے ضروری ہے کہ اسے آگے بڑھایا جائے’۔

کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس، یدی یورپا نے کہا ہے کہ’ وزیراعظم نے ہم سے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور ہمیں لاک ڈاؤن میں مزید 15 دنوں کی توسیع کرنے کے کئی لوگوں کی آرأ مل رہی ہیں، وزیراعظم نے میٹنگ میں کہا ہے کہ آئندہ ایک-دو دنوں میں ان 15 دنوں کے تعلق سے گائڈ لاین جاری کی جائیں گی۔

شب برأت میں گھروں سے باہر نہ نکلیں، لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر کامیاب بنائیں: دارالعلوم دیوبند

پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اس میٹنگ میں وزیراعظم مودی نے لاک ڈاؤن میں 15 دنوں کی توسیع کی سفارش کی تھی، اس میٹنگ میں چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے اپنی ریاست میں کئی اقتصادی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی درخواست کی ہے۔

آندھرا پردیش کے وزیراعلی جگن موہن ریڈی نے وزیراعظم مودی نے اپیل کی ہے کہ صرف ریڈ زون علاقوں میں لاک ڈاؤن میں مزید 15 دنوں کی توسیع کی جائے۔
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے 30 اپریل تک لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: coronaviruslockdownبھارت
Previous Post

شب برأت میں گھروں سے باہر نہ نکلیں، لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر کامیاب بنائیں: دارالعلوم دیوبند

Next Post

ضلع صدر آل انڈیا ملی کونسل سہارنپور نے پھول دے کر ضلع انتظامیہ کا حوصلہ بڑھایا

Next Post
mughesi

ضلع صدر آل انڈیا ملی کونسل سہارنپور نے پھول دے کر ضلع انتظامیہ کا حوصلہ بڑھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -