اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 10, 2019
in دنیا
0 0
0
بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیش کی عدالت نے اپنی کمپنی سے ملازمین کو برطرف کرنے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر ماہر معاشیات اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق عدالت کے کلرک ایم نورالزمان نے بتایا کہ بدھ کے روز ڈھاکہ کی عدالت کے جج نے محمد یونس کو پیش ہونے کے احکامات جاری کیے تھے۔

گرامین کمیونی کیشنز (جی سی) کے برطرف ملازمین نے اپنی شکایت میں کہا تھا کہ انہیں ٹریڈ یونین بنانے پر ملازمتوں سے نکالا گیا۔

جی سی کے چیئرمین محمد یونس بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکے۔

نورالزمان نے کہا کہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر اور سینئر منیجر نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ضمانتیں حاصل کیں۔

محمد یونس کے وکیل قاضی ارشاد العالم نے بتایا کہ ‘محمد یونس عدالت میں طلبی کا نوٹس ملنے سے قبل بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے اور جیسے ہی وہ واپس آئیں گے وارنٹ کے حوالے سے کوئی قانونی اقدام اٹھایا جائے گا۔’

واضح رہے کہ 79 سالہ سابق اکنامکس پروفیسر محمد یونس ملک کو غربت سے نکالنے کے لیے چھوٹے پیمانے پر قرض دینے والی کمپنی ‘گرامین بینک’ کے بانی ہیں۔

انہوں نے لاکھوں دیہی کاروباری افراد کو چھوٹے پیمانے پر قرض فراہم کرنے والا یہ بینک 1983 میں قائم کیا تھا جو لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے انتہائی کامیاب ماڈل ثابت ہوا اور اسی بنا پر محمد یونس اور بینک کو 2006 میں نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔

2007 میں ملک کی ایک سمت میں چلنے والی سیاست کے خلاف بولنے کے بعد محمود یونس اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے درمیان تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔

2011 میں انہیں گرامین بینک کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، انہوں نے اپنی برطرفی کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا تاہم وہاں سے بھی ان کے خلاف فیصلہ آیا۔

بینک پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ قرض داروں سے 20 فیصد سے زائد شرح سود پر رقم واپس لیتا ہے جس پر شیخ حسینہ واجد نے محمد یونس پر غریبوں کا ‘خون چوسنے’ کا الزام لگایا تھا۔

Previous Post

دارالعلوم دیوبند میں آریہ سماج کے پندرہ رکنی وفد کا دورہ !

Next Post

اگر کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کر رہے ہیں ! بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

Next Post
اگر کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کر رہے ہیں !  بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

اگر کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کر رہے ہیں ! بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist