اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’دبنگ ۔3‘ کے سیٹ پر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

Rubina by Rubina
اگست 8, 2019
in بھارت, سنیما
0 0
0
بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’دبنگ ۔3‘ کے سیٹ پر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی
0
SHARES
76
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’دبنگ ۔3‘ کے سیٹ پر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سلمان کی آنے والی فلم ’دبنگ۔3‘ کی شوٹنگ ہورہی ہے اور اس فلم سے مہیش منجریکر کی بیٹی سئی بالی وڈ میں ڈیبو کررہی ہیں۔ سئی نے اپنے کردار کی شوٹنگ بھی شروع کردی ہے۔

اس فلم میں سلمان چلبل پانڈے کے جوان اور بوڑھے دونوں کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ یہ فلم پہلی دونوں فلموں کی پريكول بتائی جا رہی ہے۔ سئی فلم میں سلمان کی کالج گرل فرینڈ کے رول میں دکھائی دیں گی۔ اس فلم سے سئی کی تصاویر اور ان کا لک بالکل چھپاکر رکھا جا رہا ہے اور یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ دبنگ ۔3 سے ان کا لک کسی بھی طرح لیک نہیں ہو۔اس بات کو یقینی بنانے کے لئے سلمان خان نے خود ہی کہا ہے کہ شوٹنگ کے دوران سیٹ پر موبائل فون ممنوع کردیا جائے۔

صرف شوٹنگ کے دوران ہی نہیں بلکہ سئی سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ کہیں بھی پبلک پیلیس پر نہ جائیں تاکہ کوئی ان کی تصویر نہ لے سکے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خودسئی کا لک لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ فلم کے ممبران سے کہا گیا ہے کہ وہ سیٹ پر آنے سے پہلے اپنے فون کاؤنٹر پر جمع کرادیں ۔ اسی کے ساتھ سیٹ پر سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

دبنگ ۔3 کی ہدایت کاری پربھو دیوا کررہے ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان کے علاوہ سوناکشی سنہا اور ارباز خان بھی اپنے اپنے کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ یہ فلم آئندہ 20 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

Tags: #بالی وڈ کے #دبنگ اسٹار سلمان #فلم ’دبنگ ۔3‘ سیٹ #موبائل فون
Previous Post

چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال

Next Post

پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا

Next Post
پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist