بھارتیہ پارٹی کی رکن رما دیوی نے ہفتہ کے روز کہا کہ مجھ میں وہ طاقت ہے کہ میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان جیسے لوگوں کا سامنا کرسکتی ہوں،
رما دیوی نے اے این آئی سے بات چیت میں کہا کہ جس کر سی پر میں بیٹھی تھی وہ سبھی کی ہے۔ انھوں نے ملک کی تمام خواتین کے لئے ایسی زبان کا استعمال کیا ہے۔
میرے پارلیمانی حلقے کے لوگوں نے مجھ پر یقین کیا اور مجھے منتخب کیا ۔مجھے اعظم خان جیسے لوگوں کا سامنا کرنے کی طاقت ہے۔ ”
تین طلاقوں پر بحث کے دوران جمعرات کو اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر پارلیمانی صدارت کرنے والی رما دیوی نے اعظم خان سے کہا کہ کرسی کی طرف دیکھ کر پارلیمنٹ کو خطاب کریں اس کے بعد اعظم خان نے جو رما دیوی پر متنازعہ تبصرے کو لیکر ایوان میں ہلچل مچ گئی ۔ اوانہیںایوان سے معطل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔