اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

"چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں”

Rubina by Rubina
ستمبر 9, 2024
in دنیا, سنیما
346 0
0
"چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں”
768
SHARES
468
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے ‘بدو بدی’ پر ویڈیو بنانے پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم سے شکوہ کردیا۔
حال ہی میں وارث بیگ نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت پاکستانی میوزک کے بارے میں بات کی۔وارث بیگ نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج کے دور میں لوگ موسیقی سیکھنا ہی نہیں چاہتے بلکہ اگر کسی کی تھوڑی سی آواز اچھی ہو تو وہ خود کو گلوکار سمجھنے لگتا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ آج کے دور میں موسیقی کے اُستاد موجود ہیں جو کئی فنکاروں کو بےمثال اور شاندار موسیقی سیکھاتے ہیں لیکن ہمارے یہاں لوگ استادوں کے پاس جانا نہیں چاہتے بلکہ سوشل میڈیا کے اس دور نے تو چاہت فتح علی جیسے لوگوں کو گلوکار بنا دیا ہے۔
گلوکار نے وسیم اکرم کی ‘بدوبدی’ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وسیم اکرم سے شکوہ ہے کہ انہوں نے چاہت کے ‘بدوبدی’ پر تو ویڈیو بنا لی لیکن کبھی میڈم نور جہاں کے کسی گانے پر ویڈیو نہیں بنائی۔
وارث بیگ نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم لوگ باصلاحیت فنکاروں کو آگے نہیں لاتے بلکہ صرف سوشل میڈیا پر مشہور لوگوں کو پروموٹ کرتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، وہ فتح علی خان نہیں ہیں، یہ نام انہوں نے خود لگا لیا ہے، انہیں فتح علی خان نہیں بنائیں۔

 

 

Previous Post

سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

Next Post

اگر ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں تو کیا ہوگا؟

Next Post
اگر ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں تو کیا ہوگا؟

اگر ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں تو کیا ہوگا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist