پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہلدوانی معاملہ کا حل نکالنے پر سپریم کورٹ کا زور،اگلی سماعت 2مئی کو

Rubina by Rubina
فروری 8, 2023
in بھارت, سیاست
765 0
0
ہلدوانی معاملہ کا حل نکالنے پر سپریم کورٹ کا زور،اگلی سماعت 2مئی کو
653
SHARES
331
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے منگل کے روز کہا کہ ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر "سخت تجاوزات” ہو سکتے ہیں اور "کچھ لوگوں کو باہر جانا پڑے گا”۔
سنوائی کر رہے جسٹس سنجے کشن کول نے کہا کہ ’’یہاں مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ایسے لوگ ہو سکتے ہیں جو زبردست تجاوزات کرنے والے ہو ں، ریلوے لائن پر رہنے والے لوگ… میں نے تصویریں دیکھی ہیں۔ کچھ لوگوں کو باہر جانا پڑے گا۔‘‘جسٹس سنجے کشن کول کی قیادت والی بنچ نے درخواست گزاروں کے وکیل ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن اور وپن نائر سے یہ بات کہی عدالت ان پٹیشنوں کی سماعت کر رہی تھی جس میں اتراکھنڈ ہائی کورٹ کی طرف سے غریب خاندانوں کو بے دخل کرنے کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جن کے مکانات ہلدوانی میں ہندوستانی ریلوے سے تعلق رکھنے والی اراضی پر تعمیر ہیں۔
واضح رہے انگریزی اخبار میں شائع خبر کے مطابق حکومت نے اس مسئلے کا ’’قابل عمل حل‘‘ نکالنے کے لیے آٹھ ہفتوں کا وقت مانگا ہے
مسٹر بھوشن، جو متاثرہ درخواست گزار بن بھول پورہ اور محلہ نئی بستی کے رہائشیوں کی طرف سے پیش ہوئے تھے انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایک حلف نامہ داخل کیا ہے جس میں ان کے مؤکلوں کی ملکیت والی زمین کی تفصیلات ہیں۔
جسٹس کول نے زبانی طور پر مشاہدہ کیا، ’’اگر کسی کے پاس کوئی ٹائٹل ہے، تو یہ اس بات پر منحصر ہے کہ اسکیم کیا ہے… کسی نہ کسی طرح یہ طے کرنے کی ضرورت ہے کہ اس مسئلے کو کس طرح سے حل کیا جاسکتا ہے۔اب اس معاملے پر ، 2 مئی کو سنوائی ہوگی

Previous Post

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 8ہزار سے متجاوز ،کروڑوں متاثر

Next Post

یوپی:سرحدی اضلاع کے مدارس کی فنڈنگ کی جانچ کا حکم

Next Post
یوپی:سرحدی اضلاع کے مدارس کی فنڈنگ کی جانچ کا حکم

یوپی:سرحدی اضلاع کے مدارس کی فنڈنگ کی جانچ کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist