پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

شہباز شریف کو نہ کوئی پیغام پہنچایا اور نہ بوٹ پالش کرنے والوں سے بات کی، عمران خان

Rubina by Rubina
اکتوبر 30, 2022
in دنیا, سیاست
167 0
0
شہباز شریف کو نہ کوئی پیغام پہنچایا اور نہ بوٹ پالش کرنے والوں سے بات کی، عمران خان
179
SHARES
213
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مریدکے میں لانگ مارچ میں شریک کارکنوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے بات کرتا ہوں جن سے ملنے آپ گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر جایا کرتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف تمھارے پاس ہے کیا بات کرنے کے لیے، اور میں تمھیں کیوں پیغام پہنچاؤں گا، میں نے ان سے بات کی جو تمھیں اشاروں پر چلاتے ہیں اور ان سے بھی یہی کہا کہ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں۔
عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف پوری دنیا سے تم پیسے مانگ رہے ہو، مجھے پیسے دے دو، قوم امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتی۔
عمران خان اس ادارے کیخلاف بات کرتا ہے جس نے اسے پالا پوسا، وزیراعظم انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو کی طرح ایوب خان کو ڈیڈی نہیں کہتا تھا، امریکا سے مدد مانگتا ہوں اور نہ ہی کسی اور سے مدد مانگتا ہوں، میں نے کسی کی منتیں نہیں کیں بلکہ عوام کی طاقت سے وزیراعظم بنا تھا۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ مریدکے کے جذبے اور جنون کو سلام پیش کرتا ہوں، رات کو لانگ مارچ اس لیے ختم کیا کیونکہ عوام کا سمندر رات کو نظر نہیں آنا تھا۔دریں اثنا تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا سفر کامونکی کی طرف جاری ہے جو کہ کچھ دیر بعد سادھوکی کے مقام پر پہنچے گا۔ کامونکی میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی طرف سے الگ الگ استقبالیہ اسٹیج لگائے گئے ہیں۔ پولیس کی طرف سے دو ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے۔ لانگ مارچ پہنچنے پر عمران خان سٹی چوک میں عوام سے خطاب کریں گے۔

 

 

 

Tags: شہباز شریف #عمران خان# بوٹ پالش
Previous Post

نرملا سیتا رمن : روپیہ کمزور نہیں ہوا ہے، یوں کہیں ڈالر مضبوط ہو رہا ہے

Next Post

دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل جس میں سزا ہو گئی مگر جواب نہ مل سکے

Next Post
دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل جس میں سزا ہو گئی مگر جواب نہ مل سکے

دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل جس میں سزا ہو گئی مگر جواب نہ مل سکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist