­
وارانسی کورٹ نے شیو لنگ ملنے والی جگہ کو فوراً سیل کرنے کا ڈی ایم – سی آر پی ایف کو دیا حکم - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 22, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وارانسی کورٹ نے شیو لنگ ملنے والی جگہ کو فوراً سیل کرنے کا ڈی ایم – سی آر پی ایف کو دیا حکم

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 16, 2022
in بھارت
215 1
0
وارانسی کورٹ نے شیو لنگ ملنے والی جگہ کو فوراً سیل کرنے کا ڈی ایم – سی آر پی ایف کو دیا حکم
234
SHARES
470
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی: (ایجنسی) وارانسی کی گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کے دعوے کے بعد عدالت نے اس جگہ کو سیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ وارانسی کی عدالت نے ضلع مجسٹریٹ کو حکم دیا کہ وہ اس جگہ کو فوری طور پر سیل کر دیں جہاں سے شیولنگ ملاہے اور کسی بھی شخص کو وہاں جانے کی اجازت نہ دی جائے۔ اس کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ اور سی آر پی ایف کو دی گئی ہے

عدالت نے افسران کی ذاتی ذمہ داری بھی مقرر کر دی ہے۔ وارانسی کی عدالت نے اپنے حکم میں کہا، ’ضلع افسر، پولیس کمشنر اور سی آر پی ایف کمانڈنٹ کو حکم دیا جاتا ہے کہ جس جگہ کو سیل کیا گیا ہے اس کی حفاظت اوردیکھ بھال کے لیے مذکورہ بالا تمام افسران ذاتی طور پر ذمہ دار ہوں گے

Tags: اتر پردیشبھارت
Previous Post

سعودی عرب نے عمرہ کیلئے ۲؍ سال سے عائد تمام سفری پابندیاں ختم کردیں

Next Post

صبر ہماری کمزور ی نہیں، ضرورت پڑنے پر دارو رسن بھی آباد کریں گے: مولانا محمود مدنی

Next Post
صبر ہماری کمزور ی نہیں، ضرورت پڑنے پر دارو رسن بھی آباد کریں گے: مولانا محمود مدنی

صبر ہماری کمزور ی نہیں، ضرورت پڑنے پر دارو رسن بھی آباد کریں گے: مولانا محمود مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -