بدھ, مئی 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

’کام کرنے والی‘ حکومت اور ’قینچی جیوی‘ حکومت میں واضح فرق:اکھلیش

Rubina by Rubina
دسمبر 12, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
’کام کرنے والی‘ حکومت اور ’قینچی جیوی‘ حکومت میں واضح فرق:اکھلیش
87
SHARES
102
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،: سماجو ادی پارٹی(ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو بلرامپور میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ انہیں فیتہ کاٹنے والا قرار دیے جانے کے الزام پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی کی حکومت کو ’قینچی جیوی حکومت‘ قرار دیا۔ اکھلیش نے کہا کہ ایس پی کی کام کرنے والی حکومت اور بی جے پی کی قینچی جیوی حکومت میں فرق صاف ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مودی نے بلرامپور میں سریو نہر قومی پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش کا نام لیے بغیر کہا کہ ’مجھے تو شبہ ہے کہ ابھی کچھ لوگ یہ نہ کہہ دیں کہ مودی جی اس پروجیکٹ کا فیتہ تو ہم نے کاٹا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ بچپن میں ان لوگوں نے اس کا فیتہ کاٹا ہو۔ کچھ لوگوں کی ترجیح فیتہ کاٹنا ہے لیکن ہماری ترجیح کام کو وقت کے اندر پائے تکمیل تک پہنچانا ہے۔ اس پر جوابی وار کرتے ہوئے اکھلیش نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’دنیا میں بنیادی طور سے 2 طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ وہ جو اصل میں کام کرتے ہیں اور کچھ وہ جو دوسرے کا کام اپنے نام کرتے ہیں۔ ایس پی کی کام کرنے والی حکومت میں اور آج کی ’قینچی جیوی‘ حکومت میں یہ فرق صاف ہے۔ اس لئے 2022 کے انتخابات میں بی جے پی پوری طرح ہونے والی صاف ہے۔

Previous Post

قرآن کریم کی صحیح تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ضروری: عارف محمد خان

Next Post

2021یدی صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

Next Post
2021یدی صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

2021یدی صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist