جمعہ, اپریل 24, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مدھیہ پردیش کے مشنری اسکول میں توڑ پھوڑ معاملے میں 11 گرفتار

Rubina by Rubina
دسمبر 8, 2021
in بھارت, دنیا
0 0
0
مدھیہ پردیش کے مشنری اسکول میں توڑ پھوڑ معاملے میں 11 گرفتار
87
SHARES
124
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ودیشا: بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد سمیت دیگر انتہا پسند ہندو تنظیموں نے مدھیہ پردیش کے شہر ودیشا کے سینٹ جوزف کانوینٹ اسکول میں توڑ پھوڑ کی مشنری اسکول میں مبینہ طور پر تبدیلی مذہب کے معاملے میں پولیس نے 11 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جب کہ 50 کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کل رات تک احتجاج میں شامل 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس معاملے میں 50 لوگوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ فی الحال علاقے کی صورتحال پولیس کے کنٹرول میں ہے تاہم آس پاس کے علاقوں کی پولیس فورس کو طلب کر لیا گیا ہے۔ چرچ اور اسکول کی سیکیورٹی کے لیے پولیس فورس تعینات کردی گئی ہے۔ تحصیل گنج بسودہ کے کانونٹ اسکول میں 8 بچوں کے مذہب تبدیل کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کے ذریعے سامنے آیا، جس پر شہر میں اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج ہونے لگا۔ کئی تنظیموں اور سوسائٹیوں نے کارروائی کے لیے میمورنڈم بھی دیے ہیں۔ 6 دسمبر کو کچھ تنظیموں نے اس کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ وہیں اسکول منیجر نے بچوں کے مذہب تبدیل کرنے کے معاملے کو یکسر مسترد کردیا۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی سوسائٹی کے بچوں کی مذہب سے متعلق رسم ادا کرنے کی ویڈیو کو لوگوں نے غلط طریقے سے سمجھاہے۔
اسکول انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے موصول ہونے والے خط کا جواب دیتے ہوئے تفتیشی افسران کو 8 بچوں کی فہرست دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان بچوں کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔ دوسری جانب پولیس سپرنٹنڈنٹ مونیکا شکلا نے کہا کہ ریونیو حکام کی جانب سے اس معاملے کی مکمل جانچ کی جا رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد معاملے کی اصل حیثیت واضح ہوسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کے بچوں کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے بچوں کے مذہب تبدیل کرنے کے حوالے سے کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔

Previous Post

یوپی اے نہ سہی، مگر کانگریس کیوں معنی رکھتی ہے

Next Post

پی ایم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے زعفرانی رنگ میں رنگی مسجد

Next Post
پی ایم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے زعفرانی رنگ میں رنگی مسجد

پی ایم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے زعفرانی رنگ میں رنگی مسجد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist